Bigra Mood

  • Work-from-home

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
سارے کھلاڑی ہی بھاگ گئے، گیم کا کیا بننا تھا :(
یہ بھی ٹھیک۔۔۔۔
کوئی ٹِک کے تو بیٹھتا ہی نہیں نا یہاں

چلیں گیم نہ سہی کچھ سیریس بات کریں؟
😁
 
shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
Serious baat to bilkul bhi nahi, mein serious ho jata hoon phir :D
rollingonthefloor.gif

اب اتنا بھی سیریس ہونے والی بات نہیں ہے۔

ہم سوچ رہے تھے کہ ہر انسان میں مزاج کا اتار چڑھاؤ تو ہوتا رہتا ہے۔
خوش ہونا یا خوش کرنا تو کوئی سیریس مسئلہ نہیں ہے۔

لیکن جب انسان کا موڈ خراب ہو یا بد مزاجی انسان پر حاوی ہونے لگے تو کیا کرنا چاہئیے؟
اگر آپ کے ساتھ ایسی صورت حال ہو تو کیا کرتے ہیں؟
 
Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai
View attachment 115260

meiN TM pe aa jata hoon, kuch shaeri-vaeri sey dil behal jaata hae :)
 
  • Like
Reactions: shehr-e-tanhayi

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
meiN TM pe aa jata hoon, kuch shaeri-vaeri sey dil behal jaata hae :)
بس؟

کبھی کچھ اور کرنے کی کوشش کی ٹی ایم کے علاوہ؟
اس لئے پوچھ رہے نا کہ بوقتِ ضرورت ہمارے بھی کام آ سکیں ایسے ٹوٹکے۔

فرض کریں کہ آپ اس وقت ٹی ایم پر لاگ ان نہیں ہو پا رہے۔
آپ کے پاس کوئی پوئٹری بُک نہیں ہے پڑھنے کو۔
اس صورت میں کیا کریں گے یا کرتے ہیں؟
 
Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai
فرض کریں کہ آپ اس وقت ٹی ایم پر لاگ ان نہیں ہو پا رہے۔
آپ کے پاس کوئی پوئٹری بُک نہیں ہے پڑھنے کو۔
اس صورت میں کیا کریں گے یا کرتے ہیں؟
kuch na kuch masroofiat to nikal hi aati hae, guzar hi jaata hae waqt :)
 
shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
یہ رہے ہم۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بہت تر و تازہ اور خوشگوار موڈ کے ساتھ۔

وجہ بتائیں اپنی خوشی کی؟
 
shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
ji ji zaroor bataein :)
آج ہم نے دو برڈز خریدے
finkefugl
پتہ نہیں انگلش میں کیا کہتے ہیں۔
بہتتتتتتتتتتتتتتتتتت پیارے سے ہیں۔
 
shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
arey wah, barri achi baat hae, mubarak ho aap ko :)
خیر مبارک

کچھ دیر میں شئیر کرتے ہیں انکی تصاویر۔۔۔۔ ابھی تو اپنے سر درد کا سامان کر رہے۔
 
shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
theek hae
کیوں ٹھیک ہے؟

آپ ٹھیک نہیں ہے بھی تو بول سکتے تھے نا۔

موڈ اچھا ہے تو جواب دیجئے اور اگر خراب ہے تو ضرور جواب دیجئیے گا)
 
shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
😁
آج پہلا دن ہے نا ان کا یہاں
اس لئے تھوڑے گھبراۓ شرماۓ سے ہیں۔
ان شا اللہ جلدی گُھل مل جائیں گے۔
 
Top