Aaj Ka Intikhaab............!!

  • Work-from-home

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
اس عندلیب سوختہ ساماں کی کچھ نہ پوچھ
جس کا اجڑ گیا ہو نشیمن بہار میں

کیا پوچھتے ہو دل کا پتہ۔۔۔ دل کا کیا پتہ :( ۔
مدت ہوئی کہ مل گیا گرد و غبار میں :)۔

 
  • Like
Reactions: khamosh_dua

khamosh_dua

Active Member
Jun 30, 2012
466
255
1,163
Kuch to nazuk mizaj hain hum bhi
Aur ye chout bhi nai hy abhi

Bhari duniya me jee nhi lagta
Jany kis cheez ki kami hyabhih

Yad k be nishan jazeerun sy
Teri awaaz aa rhe hy abhi
 
  • Like
Reactions: Angela

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
Tum ankh mond k pee jao zindagi qaiser
K aik ghont me mumkin hy bad maza na lagy
 
  • Like
Reactions: Angela

Blue-Black

chai-mein-biscuit
TM Star
May 27, 2014
1,921
607
1,213
KARACHI
جن لوگوں نے آپ کو دکھ دیے، ان کو بھلا دیں
🙏 لیکن جنہوں نے سبق دیا انہیں یاد رکھیں..!
 

Blue-Black

chai-mein-biscuit
TM Star
May 27, 2014
1,921
607
1,213
KARACHI
دوستوں سے پرابلم شیئر کرنا اچھا ہے.......
اس لئے نہیں کہ وہ اس پرابلم کو سن کر ختم کردیتے ہے
😂😋پر ایسے ایسے آئیڈیا دیتے ہے کہ ہم پرابلم ہی بھول جاتے ہے
 

Blue-Black

chai-mein-biscuit
TM Star
May 27, 2014
1,921
607
1,213
KARACHI
‏خُدا نصیب کرے اُن کو دائمی خوشیاں
‏ عدم وہ لوگ جو ہم کو اداس رکھتے ہیں
🌙
‏ عبدالحمید عدم
غبارے میں اگر زیادہ ہوا بھر دی جائے تو ذرا سی سوئی لگنے سے ہی پَھٹ جاتا ہے..... کبھی کبھار اِنسان کا حال بھی غبارے جیسا ہو جاتا ہے.... بس. کسی کے پوچھنے کی دیر ہوتی ہے کہ 😂اُداس کیوں ہو اور انسان کا سارا دُکھ چھلک کر باہر آ جاتا ہے.​
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
غبارے میں اگر زیادہ ہوا بھر دی جائے تو ذرا سی سوئی لگنے سے ہی پَھٹ جاتا ہے..... کبھی کبھار اِنسان کا حال بھی غبارے جیسا ہو جاتا ہے.... بس. کسی کے پوچھنے کی دیر ہوتی ہے کہ 😂اُداس کیوں ہو اور انسان کا سارا دُکھ چھلک کر باہر آ جاتا ہے.​
تو یوں کہئے نا
بقل شاعر

پوچھا کسی نے حال کسی کا تو رو دیے
پانی میں عکس چاند کا دیکھا تو رو دیے

نغمہ کسی نے ساز پہ چھیڑا تو رو دیے
غنچہ کسی نے شاخ سے توڑا تو رو دیے

اڑتا ہوا غبار سرِ راہ دیکھ کر
انجام ہم نے عشق کا سوچا تو رو دیے

بادل فضا میں آپ کی تصویر بن گئے
سایہ کوئی خیال سے گزرا تو رو دیے

رنگِ شفق سے آگ شگوفوں میں لگ گئی
ساغر ہمارے ہاتھ سے چھلکا تو رو دیے
ساغرؔ صدیقی
 

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
تو یوں کہئے نا
بقل شاعر

پوچھا کسی نے حال کسی کا تو رو دیے
پانی میں عکس چاند کا دیکھا تو رو دیے

نغمہ کسی نے ساز پہ چھیڑا تو رو دیے
غنچہ کسی نے شاخ سے توڑا تو رو دیے

اڑتا ہوا غبار سرِ راہ دیکھ کر
انجام ہم نے عشق کا سوچا تو رو دیے

بادل فضا میں آپ کی تصویر بن گئے
سایہ کوئی خیال سے گزرا تو رو دیے

رنگِ شفق سے آگ شگوفوں میں لگ گئی
ساغر ہمارے ہاتھ سے چھلکا تو رو دیے
ساغرؔ صدیقی
ارے۔۔۔۔۔ یہ غزل آج صبح سے ہمارے ذہن سے نہیں جا رہی تھی۔۔خاص طور پہ مطلع۔ اور ادھر آپ نے شئیر کر دی :D۔
 

Blue-Black

chai-mein-biscuit
TM Star
May 27, 2014
1,921
607
1,213
KARACHI
کشتیِ جاں کا ہے رشتہ جب کسی طوفان سے
سب جزیرے رائیگاں، سارے کنارے مسترد
 
  • Like
Reactions: Fantasy

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
‏عبث ہیں وہ ریاضتیں جو یار کو نہ منا سکیں...
وہ ڈھول، تھاپ، بانسری وہ ہر دهمال مسترد...
بہت خوب
عکس عکس، گماں گماں، خیال سارے مسترد
تو نہیں تو کچھ نہیں، سوال سارے مسترد
 
Last edited:
Top