Pyari Baat

  • Work-from-home

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
ہم بھی آئے تھے پیاری بات پڑھنے مگر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مگر پیاری بات غائب...
اب ایسا کیجئے آپ ہی کوئی پیاری باتیں کر لیں..آپ کی خواہش تو پوری ہوئی نہیں چلو ہمیں ہی پیاری بات پڑھنے کو مل جائے
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
مگر پیاری بات غائب...
اب ایسا کیجئے آپ ہی کوئی پیاری باتیں کر لیں..آپ کی خواہش تو پوری ہوئی نہیں چلو ہمیں ہی پیاری بات پڑھنے کو مل جائے
تو ہم ہی کر دیتے ہیں کوئی پیاری سی بات

خوش رہا کریں مگر خوش فہمی میں نہیں۔

اب آپ کی باری
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
تو ہم ہی کر دیتے ہیں کوئی پیاری سی بات

خوش رہا کریں مگر خوش فہمی میں نہیں۔

اب آپ کی باری
بالکل..ہم تو خود یہی کہتے ہیں کہ خوش فہمی پالنے سے بہتر ہے بندہ کوئی پیاری سی بلی پال لے...کم از کم میاوں میاوں تو کرے گی نا 😉.
ویسے کبھی کبھی خوش فہمی ...غلط فہمی سے بہتر ہوتی ہے... کہ نہیں؟
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
بالکل..ہم تو خود یہی کہتے ہیں کہ خوش فہمی پالنے سے بہتر ہے بندہ کوئی پیاری سی بلی پال لے...کم از کم میاوں میاوں تو کرے گی نا 😉.
ویسے کبھی کبھی خوش فہمی ...غلط فہمی سے بہتر ہوتی ہے... کہ نہیں؟
ہاں جی ضرور بہتر ہوتی ہے لیکن صرف تب جب دوسروں کے بارے میں ہو۔
اپنے بارے میں خوش فہمی میں رہنا اچھا نہیں۔
 
  • Like
Reactions: Angela

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
آہو...پنجابی میں کہا تھا..سہی ہو گیا😀
ہاں نا۔۔۔۔۔ ہم نے تو اپنی پنجابی کی تصحیح کی تھی۔
یہاں بولنے کو نہیں ملتی نا۔۔۔ اس لئے۔
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
کوئی سننے والا بھی تو ہو نا
اور سننے سے زیادہ سمجھنے والا
آپ بھی ہمیں ہی سنا ڈالیئے :)۔۔۔ سمجھتے بھی ہم خوب ہیں۔۔۔۔

کچھ لوگ کہتے ہیں کہ اور سناؤ۔۔۔ جب ہم سنا دیتے ہیں تو پھر برا مان جاتے ہیں۔۔۔ :) یہ کوئی اچھی بات نہیں نا؟؟؟ بندہ پہلے کہے ہی نا ۔۔۔۔۔
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
آپ بھی ہمیں ہی سنا ڈالیئے :)۔۔۔ سمجھتے بھی ہم خوب ہیں۔۔۔۔

کچھ لوگ کہتے ہیں کہ اور سناؤ۔۔۔ جب ہم سنا دیتے ہیں تو پھر برا مان جاتے ہیں۔۔۔ :) یہ کوئی اچھی بات نہیں نا؟؟؟ بندہ پہلے کہے ہی نا ۔۔۔۔۔
yeh to bahot ghalat baat huyi na phir.
 
  • Like
Reactions: Angela
Top