دل کے زخم
اندھیری رات میں
چمکتے جگنوؤں کی طرح
جو نظر آتے ہیں
زخم ہیں دل کے
تری یاد میں
جو جلتے ہیں
عبدالمطلب مقید
اندھیری رات میں
چمکتے جگنوؤں کی طرح
جو نظر آتے ہیں
زخم ہیں دل کے
تری یاد میں
جو جلتے ہیں
عبدالمطلب مقید
اندھیری رات میں شور کرتے طلاطم کی طرحدل کے زخم
اندھیری رات میں
چمکتے جگنوؤں کی طرح
جو نظر آتے ہیں
زخم ہیں دل کے
تری یاد میں
جو جلتے ہیں
عبدالمطلب مقید
View attachment 114097