156فلسطینی شہید

  • Work-from-home

Aks_

~ ʍɑno BɨLii ~
Hot Shot
Aug 2, 2012
44,916
17,651
1,113
اسرائیلی بربریت جاری، کمانڈوز کی غزہ میں داخلے کی کوشش ، 156فلسطینی
شہید
13 جولائی 2014 (14:19)

غزہ (مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیل کی چھٹے روز بھی بربریت جاری ہے اور اب تک شہید 156فلسطینی شہید ہوچکے ہیں جبکہ تازہ کارروائیوں میں پہلی مرتبہ اسرائیل نے غزہ میں زمینی کارروائی کی بھی کوشش کی لیکن فلسطین کاکہناہے کہ ناکام رہے۔
تفصیلات کے مطابق غزہ میں اسرائیل کی تازہ کارروائی میں ایک خاتون شہید اور چھ افرادزخمی ہوگئے ۔ حملے کے دوران ہرطرف چیخ و پکار تھیں اور مائیں اپنے بچوں کو اُٹھائے ادھرسے ادھر گلیوں میں بھاگ رہی تھیں جبکہ مجموعی طورپر شہید ہونیوالوں میں خواتین اور بچوں کی کثیر تعداد شامل ہے، زخمیوں کی تعداد1085ہوگئی ہے ۔
غیرملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق اسرائیلی کمانڈوز نے غزہ میں داخل ہوگئے ہیں اورحماس کی راکٹ سائیٹ تباہ کرنے کی کوشش کررہے ہیں ،حالیہ جارحیت میں یہ پہلی مرتبہ ہے کہ فلسطینی سرزمین پر اسرائیل نے زمینی کارروائی کی ۔
اسرائیل کا کہنا ہے کہ راکٹ داغنے کے مقام پر حملہ کرتے ہوئے چاریہودی فوجی زخمی ہوئے ہیں جبکہ حماس کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوجی ساحل سے آگے ہی نہیں آ سکے۔
اس کے علاوہ گذشتہ شب اسرائیل کے غزہ پر فضائی حملے جاری رہے جن میں فلسطینی پولیس قیف کے گھر میں حملے میں اس خاندان کے سترہ افراد ہلاک ہوگئے۔
اتوار کی صبح اسرائیلی فضائی حملے میں خطے کے سکیورٹی ہیڈ کوارٹر اور پولیس سٹیشن کو بھی نشانہ بنایا گیا۔

@^MysTeri0uS^ @h@!der @Hoorain @Manxil @Shiraz-Khan @shailina
 
Manxil

BEiNg SiNglE is My ATtITUde
Super Star
May 7, 2012
13,831
2,488
913

Allaha madad kry..
 
  • Like
Reactions: Seap
Top