جزاک اللہAmeen aor ap bhi
جزاک اللہAmeen aor ap bhi
aur phir???رات کھولے تھے کچھ پرانے
خط پھر محبت دراز میں رکھ دی
i am sure i am not the oneپھر نہ ہمت ہوئی سوالوں کی
اس قدر مختصر جواب ملا
راستہ آگے بھی لے جاتا نہیں
لوٹ کر جانا بھی مشکل ہو گیا
لفظ نشتر کی طرح دل میں اْتر جاتے ہیں
خط محبّت کا بھی وہ لکھتا ہے تلوار کے ساتھ
تجھ کو دعوی ہے محبت میں گرفتاری کا
لا دکھا پاؤں میں زنجیر ہمارے جیسی
پھر یہ کہ چراغوں میں روشنی نہ رہیaur phir???![]()
suchiii???پھر یہ کہ چراغوں میں روشنی نہ رہی