2 Lines Ashar Collection.

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
ترے ہجراں کی بیماری میں میر ناتواں کو شب
ہوا ہے خواب سوتا آہ اس کروٹ سے اس کروٹ
 

MysTeri0uS

Super Star
جمالِ یار کو دیکھوں، کمالِ یار سے پہلے
میں خُوشبو کی طرح مہکوں، خیالِ یار سے پہلے
 

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
نہیں مطبوع ان کو اختلاط شمع و پروانہ
یہ گستاخی سر محفل خلاف آداب محفل ہے
 
Top