2 Lines Ashar Collection.

  • Work-from-home

Armaghankhan

Likhy Nhi Ja Sakty Dukhi Dil K Afsaany
Super Star
Sep 13, 2012
10,433
5,571
1,313
KARACHI
امید تو بندھ جاتی تسکین تو ہو جاتی
وعدہ نہ وفا کرتے وعدہ تو کیا ہوتا
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
بدن سے روح جاتی ہےتو بچھتی ہے صفِ ماتم
مگر کردار مر جائے تو کیوں ماتم نہیں ہوتا؟
 

Armaghankhan

Likhy Nhi Ja Sakty Dukhi Dil K Afsaany
Super Star
Sep 13, 2012
10,433
5,571
1,313
KARACHI
بدلا ہوا ہے آج مرے آنسوؤ کا رنگ
کیا دل کے زخم کا کوئی ٹانکا ادھڑ گیا
 

Armaghankhan

Likhy Nhi Ja Sakty Dukhi Dil K Afsaany
Super Star
Sep 13, 2012
10,433
5,571
1,313
KARACHI
بے تعلق ترے آگے سے گزر جاتا ہے
یہ بھی اک حسن طلب ہے تیرے دیوانے کا
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
ہم بھی اسی دنیا کے باسی تھے سو ہم نے بھی
دنیا والوں سے تھوڑی سی دنیا داری کی ...!!
 
  • Like
Reactions: H@!der

MysTeri0uS

Super Star
Oct 31, 2012
8,792
1,497
1,213
آرزو کر نہ سکی ترکِ تعلق کو قبول
تجھ سے بچھڑے تو تری یاد کے ہو بیٹھے
 
  • Like
Reactions: H@!der

H@!der

Super Star
Feb 22, 2012
8,413
3,070
1,313
رویا ہے اِس قدر کے اب آنکھیں گلاب ہیں
وہ شخص روٹھ کر بھی نشیلا دِکھاںٙی دے
 
Top