A Tribute To Sir Ashfaq Ahmad!

  • Work-from-home

Diary

Regular Member
Jun 25, 2013
62
80
718
kitabon ki duniya
Dr. Ashfaq Ahmad ko kon nhi janta hoga Pakistan k bohat hi famous aur talented writer ,,jinho ne apne likhne k munfarid andaz k sababa dunya bhar may naam bnaya.Ini Kitab ZZaviya jis may zindagi k chote barre bohat se mor bohat khubsurat au aasan misalon se samjhaye gaye hain!
Hum sab is thread may Dr. Ashfaq Ahmad k iqtabasat share karain gaye!
wow nyc thread:) boht achw silsla shuru kia hai apne hmmm mein khosish kron gi ke mein bi kch share kron:)
 
  • Like
Reactions: Shizuka

Reactions: Hoorain

AnadiL

••●∂ιѕαѕтєя●••
VIP
Nov 24, 2012
72,933
23,237
1,313

قول ایک سواری ہے، جس پر سوار ہو کر ہم عمل کی منزل کے کنارے پر پہنچتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔لیکن ہم کرتے یوں ہیں کہ عمل کے کنارے پہ پہنچ کے بھی قول کی کشتی کی سواری کو نہیں چھوڑتے اور اس میں سوار ہی رہتے ہیں اور عمل کی منزل کا کنارہ ہمارے سامنے ہمارے آس پاس ہی گھومتا رہتا ہے۔

Ashfaq Ahmed
 
AnadiL

••●∂ιѕαѕтєя●••
VIP
Nov 24, 2012
72,933
23,237
1,313
آپ کو کئی مرتبہ محسوس ہوتا ہے کہ ایک خاص شخص آپ پر بڑی توجہ دیتا ہے - آپ سے بڑا پیار کرتا ہے - اور آپ کے بغیر نہیں
رہ سکتا ...............

لیکن جیسا کہ بہت سے دوسرے لوگوں کے ساتھ ہوتا آیا ہے ایک روز آپ پر یہ حقیقت کھلتی ہے کہ اس نے تو کبھی بھی آپ کی پرواہ نہیں کی -
کبھی بھی آپ پر توجہ نہیں دی-
وہ اب تک آپ کو ذاتی غرض کے لئے استعمال کرتا رہا ہے - اور اس سے فائدہ اٹھا رہا ہے -

اس احساس سے آپ کا خوبصورت اور سہانا سپنا ٹوٹ جاتا ہے - آپ کو شدید غصہ آتا ہے اور ساتھ ہی ندامت بھی ہوتی ہے کہ میں اب تک الو ہی بنتا رہا ..............

اب ضرورت اس امر کی ہے آپ فوراً اس جذباتی گڑھے سے نکلیں اور اپنے ٹوٹے ہوئے خواب کی کرچیاں ایک ایک کر کے ملاحضہ کریں -

اور جان جائیے کہ آپ اب تک سو رہے تھے -

اگر آپ سو نہ رہے ہوتے تو نہ یہ خواب آتا اور نہ سہانا سپنا اس طرح ٹوٹتا -

اب آپ جاگ گئے ہیں اور خواب کی حقیقت سمجھ گئے ہیں - اب مہربانی کر کے جاگتے ہی رہیےاور آئندہ ایسے کسی خواب کی توقع مت کیجیے -

از اشفاق احمد بابا صاحبا صفحہ
٥٧٤
 
AnadiL

••●∂ιѕαѕтєя●••
VIP
Nov 24, 2012
72,933
23,237
1,313

بزرگوں کے ساتھ لگے لپٹے رہنا چاہیے -

گو خود کچھ بھی نہ ہو -

کیونکہ یہ تو ممکن ہی نہیں انجن تو کراچی پہنچ جائے اور بوگیاں ادھر ہی کھڑی رہ جائیں -

فرمایا کہ ممکن نہیں کہ بزرگ کے پاس بیٹھو اور اثر نہ ہو -

ممکن نہیں کہ تنور کے پاس بیٹھے اور آنچ محسوس نہ ہو -

Ashfaq Ahmad
 
Top