Aab E Hayaat Se Iqtebas

  • Work-from-home

AnadiL

••●∂ιѕαѕтєя●••
VIP
Nov 24, 2012
72,933
23,237
1,313
"مرد جب غصے میں گھر چھوڑ کر جاتا ہے تو وہ جیسے جاتا ہے،ویسے ہی آجاتا ہے۔اس کے گھر سے جانے پر، اس کی اپنی عزت پر حرف آتا ہے نہ اس کی بیوی کی عزت پر حرف آتا ہے،لیکن عورت جب غصے میں گھر سے نکلتی ہے تو اپنی اور مرد، دونوں کی عزت لے کر باہر آجاتی ہے۔وہ واپس آجائے،تب بھی مرد کی اور عورت، دونوں کی عزت کم ہوجاتی ہے۔جھگڑا ہوا تھا،کوئی بات نہیں،اس نے غصے میں برا بھلا کہا،جانے کا کہہ دیا۔آپ گھر کے کسی دوسرے کمرے میں چلی جاتیں،وہ ہاتھ پکڑ کر تو نہیں نکال رہا تھا۔صبح ہوتی، اس کا غصہ ٹھنڈا ہوجاتا۔ایک آدھ دن میں بات ختم ہوجاتی۔اتنا بڑا مسئلہ نہ بنتا۔"
وہ رسانیت سے اسے سمجھا رہے تھے۔
"مرد کے دل میں اس عورت کی عزت کبھی نہیں ہوتی،جسے چھوٹی چھوٹی باتوں پر گھر کی دہلیز پار کرنے کی عادت ہو،اور یہ دوسری بار ہوا ہے۔"

آبِ حیات
 
  • Like
Reactions: Hoorain

Ahmad-Hasan

❤ ♡ ❤ Roamer ❤ ♡ ❤
TM Star
May 17, 2014
3,409
1,312
413
EARTH
hmmmmm
"مرد جب غصے میں گھر چھوڑ کر جاتا ہے تو وہ جیسے جاتا ہے،ویسے ہی آجاتا ہے۔اس کے گھر سے جانے پر، اس کی اپنی عزت پر حرف آتا ہے نہ اس کی بیوی کی عزت پر حرف آتا ہے،لیکن عورت جب غصے میں گھر سے نکلتی ہے تو اپنی اور مرد، دونوں کی عزت لے کر باہر آجاتی ہے۔وہ واپس آجائے،تب بھی مرد کی اور عورت، دونوں کی عزت کم ہوجاتی ہے۔جھگڑا ہوا تھا،کوئی بات نہیں،اس نے غصے میں برا بھلا کہا،جانے کا کہہ دیا۔آپ گھر کے کسی دوسرے کمرے میں چلی جاتیں،وہ ہاتھ پکڑ کر تو نہیں نکال رہا تھا۔صبح ہوتی، اس کا غصہ ٹھنڈا ہوجاتا۔ایک آدھ دن میں بات ختم ہوجاتی۔اتنا بڑا مسئلہ نہ بنتا۔"
وہ رسانیت سے اسے سمجھا رہے تھے۔
"مرد کے دل میں اس عورت کی عزت کبھی نہیں ہوتی،جسے چھوٹی چھوٹی باتوں پر گھر کی دہلیز پار کرنے کی عادت ہو،اور یہ دوسری بار ہوا ہے۔"

آبِ حیات
 
Shiraz-Khan

Super Magic Jori
Hot Shot
Oct 27, 2012
18,264
15,551

Nice sharing.... true
 
  • Like
Reactions: Qu33na

Fanii

‎Pяiиcε ♥
VIP
Oct 9, 2013
61,263
16,095
1,313
Moon

nice
 
Top