Aaj Ka Intikhaab............!!

  • Work-from-home

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
نہ اتنی تیز چلے سر پھری ہوا سے کہو
شجر پہ ایک ہی پتا دکھائی دیتا ہے۔
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,189
3,477
1,313
Dubai
ھم نے کچی عُمروں میں جیون کے دکھ جھیلے ھیں
جن عمروں میں رکھتے ہیں سب "مُور" کے پنکھ کتابوں میں

 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,189
3,477
1,313
Dubai

کہیں ایسا نہ ہو یارب! کہ یہ ترسے ہوئے عابد
تری جنت میں اشیاء کی فراوانی سے مر جائیں
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
Shaam se pehly wo mast apni urranu me rha
Jis k hathun me thy tooty huy par, shaam k baad
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,189
3,477
1,313
Dubai
وہ مجھے پیار سے روتے میں ہنسانے والا
یاد آتا ہے تو ہنستے میں ____ رُلا دیتا ہے
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,189
3,477
1,313
Dubai

اتنا نازک ہے اس کے لب و رخسار کا رنگ
اڑنے لگتا ہے اگر غور سے دیکھا جائے
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,189
3,477
1,313
Dubai
سُدھ بُدھ اپنی کھو بیٹھا ہوں
جانے کس کا ہو بیٹھا ہوں
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,189
3,477
1,313
Dubai
Dill e be khaber meri baat sun
Usy bhol ja usy bhol ja
ایک مصرے والا شعر پہلی بار ہی دیکھا۔ ۔ ۔ {(thinkg)}

مکمل شعر

وہ تیرے نصیب کی بارشیں کسی اور چھت پہ برس گئیں
دلِ بے خبر میری بات سُن، اُسے بھول جا، اُسے بھول جا
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
ایک مصرے والا شعر پہلی بار ہی دیکھا۔ ۔ ۔ {(thinkg)}

مکمل شعر

وہ تیرے نصیب کی بارشیں کسی اور چھت پہ برس گئیں
دلِ بے خبر میری بات سُن، اُسے بھول جا، اُسے بھول جا
Zaroori nhi shair he ho :/
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,189
3,477
1,313
Dubai

تیری یادیں کبھی ہنستی تھیں، کبھی روتی تھیں
میرے گھر کے یہی ہیرے تھے، یہی نیلم تھے
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
کبھی کبھی تیری بے نیازی سے تنگ آ کر۔
میں سوچتا ہوں، تو میرا انتخاب کیوں ہے؟؟
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,189
3,477
1,313
Dubai
ﻣﯿﮟ دن ﻣﯿﮟ ﺑﮭﭩﮑﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺟﮕﻨﻮ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ ﮨﻮﮞ
ﺍُﺱ ﺷﺨﺺ ﮐﯽ ﺁﻧﮑﮭﯿﮟ ﮨﯿﮟ ﮐﺴﯽ ﺭﺍﺕ ﮐﯽ ﻣﺎﻧﻨﺪ
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
Baat be baat jo bhar aati hain aankhen apni
Yaad rakhi hy koi dukh ki kahani dill ny
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,189
3,477
1,313
Dubai
ﺩﻝ ﺭﻭﺯ ﺳﺠﺎﺗﺎ ﮨﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺩﻟﮩﻦ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ
ﻏﻢ ﺭﻭﺯ ﭼﻠﮯ ﺁﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺑﺎﺭﺍﺕ ﮐﯽ ﻣﺎﻧﻨﺪ
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
Dekhny me to esy jesy nadi kinaary ghar titli ka
Lekin mery andar hain bus tooti phooti deewaren
 
Top