Aaj Ka Intikhaab............!!

  • Work-from-home

ujalaa

TM Star
Feb 17, 2010
2,696
868
1,213
Itna Aasan Nahi Shehar E Mohabbat Ka Pata “Faraz”,
Khud Bhatakte Hai Yaha, Rah Batane Wale.

Ahmad Faraz
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
فی الوقت ذرا اس سے تعلق ہے کشیدہ
اپنا ہی خدا ہے کبھی اپنی بھی سنے گا
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,181
3,477
1,313
Dubai

یہ پیار ہر کسی پہ، اعتبار ہر کسی پہ
تمہیں زندگی نے شاید، ابھی کچھ نہیں سکھایا
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,181
3,477
1,313
Dubai

مانا کہ اس زمیں کو نہ گلزار کرسکے
کچھ خار کم تو کرگئے گزرے جدھر سے ہم
 
  • Like
Reactions: Spirit

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,181
3,477
1,313
Dubai

ہم جس کے ہو گئے وہ ہمارا نہ ہو سکا
یوں بھی ہوا حساب برابر کبھی کبھی

 

ujalaa

TM Star
Feb 17, 2010
2,696
868
1,213
اب مری کوئی زندگی ہی نہیں

اب بھی تم مری زندگی ہو کیا

جون ایلیاء ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
یوں ہی انکھوں میں اگئے آنسو..
جائیے آپ..... کوئی بات نہیں...!
 
  • Like
Reactions: ujalaa

AnadiL

••●∂ιѕαѕтєя●••
VIP
Nov 24, 2012
72,933
23,237
1,313
حسرتوں کے دفن کا سامان ہونا چاہیٕے
دل کے اک کونے میں قبرستان ہونا چاہیٕے
 
  • Like
Reactions: Kavi

Spirit

Active Member
Aug 23, 2018
435
328
363
Netherland
بعد مرنے کے بھی چھوڑی نہ رفاقت میری

میری تربت سے لگی بیٹھی ہے حسرت میری
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,181
3,477
1,313
Dubai

دل اُجڑے ھوئے باغ کی مانند ھے جہاں پر
مُرجھائے ھوئے ارمانوں کے انبار لگے ہیں
 
Top