Aaj Ka Intikhaab............!!

  • Work-from-home

Siyaah_Posh

Senior Member
Jul 16, 2018
561
455
763
پنجاب ،پاکستان
پیار کی راہ پہ انگلی تھامے اندھا دھند چل پڑتے ہیں
نا سمجھی میں مر جاتے ہیں ہم سے سیدھے سادے لوگ

ہم دونوں میں کون تھا مجرم یہ طے ہونا مشکل تھا...
آدھا شہر تھا حامی اس کا... ساتھ تھے میرے آدھے لوگ...
 
  • Like
Reactions: Fantasy and Spirit

Zunaira_Gul

TM Star
May 16, 2017
1,268
697
263
سمندر کا سفر ہے اور وہ تاریکیوں میں ہے
جہاں پر کشتی ٹکرائے اسے ساحل سمجھ لینا
....................
اگر اک لوتھڑا ہو وہ بھی ہو حالات کا مارا
بنا سوچے اسے میرا ہی زخمی دل سمجھ لینا:-bd
.............
مباحث میں وہ مجھ سے جیت تو سکتا نہیں ہے گل
جہاں خاموش ہو جائے اسے قائل سمجھ لینا

(yes) (2)(yes) (2)
thanks
 
  • Like
Reactions: Spirit

Zunaira_Gul

TM Star
May 16, 2017
1,268
697
263
ہنستا دکھائی دے کوئی روتا دکھائی دے
اور کوئی اپنے درد میں ڈوبا دکھائی دے
جو شخص کرے بات محبت کی یہاں پر
اس دور میں وہ شخص عجوبا دکھائی دے
فکرِ معاش رونا ہے ہر فرد کا رونا
روٹی کے لیے کوئی ترستا دکھائی دے
نیندیں حرام ہو گئی حالات سے کچھ کی
غافل ہے جو ہروقت وہ سوتا دکھائی دے
بنجر زمین بوند کو ترسے تمام سال
دریا بھی سمندر میں اترتا دکھائی دے
زخمِ دل کی کس سے شکایت کروں اے "گُل"
ہر گام پر اک شخص جو مرتا دکھا ئی دے

"زنیرہ گُل"
 
  • Like
Reactions: maya22 and mashooma

Spirit

Active Member
Aug 23, 2018
435
328
363
Netherland
ہنستا دکھائی دے کوئی روتا دکھائی دے
اور کوئی اپنے درد میں ڈوبا دکھائی دے
جو شخص کرے بات محبت کی یہاں پر
اس دور میں وہ شخص عجوبا دکھائی دے
فکرِ معاش رونا ہے ہر فرد کا رونا
روٹی کے لیے کوئی ترستا دکھائی دے
نیندیں حرام ہو گئی حالات سے کچھ کی
غافل ہے جو ہروقت وہ سوتا دکھائی دے
بنجر زمین بوند کو ترسے تمام سال
دریا بھی سمندر میں اترتا دکھائی دے
زخمِ دل کی کس سے شکایت کروں اے "گُل"
ہر گام پر اک شخص جو مرتا دکھا ئی دے

"زنیرہ گُل"
جو شخص کرے بات محبت کی یہاں پر
اس دور میں وہ شخص عجوبا دکھائی دے
yupppppp
 
  • Like
Reactions: Zunaira-Aqeel

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

رات ڈھلنے کو ہے اور آخری گاڑی والا
!مجھ سے کہتا ہے کہ تجھ کو بھی کہیں جانا ہے
!چند لمحوں کی رفاقت ہے تھکن بانٹ نا لیں
ہمسفر تجھ کو کہیں, مجھ کو کہیں جانا ہے

 

Siyaah_Posh

Senior Member
Jul 16, 2018
561
455
763
پنجاب ،پاکستان
جب میں تمہیں نشاط محبت نا دے سکا
غم میں کبھی سکون رفاقت نا دے سکا

جب میرے سب چراغ تمنا ہوا کے ہیں
جب میرے سارے خواب کسی بے وفا کے ہیں
پھر مجھ کو چاہنے کا تمہیں کوئی حق نہیں.....
تنہا کراہنے کا تمہیں کوئی حق نہیں..... ‼

(جون ایلیا)
 
  • Like
Reactions: Fantasy and maya22

ujalaa

TM Star
Feb 17, 2010
2,696
868
1,213
اب جو رشتوں میں بندھا ہوں تو کھلا ہے مجھ پر

کب پرند اڑ نہیں پاتے ہیں پروں کے ہوتے
 
  • Like
Reactions: maya22
Top