Aaj Ka Intikhaab............!!

  • Work-from-home

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
وہ جسے نیند کہا کرتے ہیں سب، چین کی نیند
وہ تیرے بعد کبھی آنکھ میں اُتری ہی نہیں
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
ﺍِﺗﻨﮯ ﺑِﮭﯽ .... ﻧﺎﺩﺍﻥ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻢ _______ ﮨﻢ ﮐﻮ , ﭘَﮍﮬﻨﺎ ﺁﺗﺎ ﮨﮯ .....
ﮐﻮﻥ ﺳﺎ ﻟﮩﺠﮧ , ﺩِﻝ ﮐﯽ ﺩُﻧﯿﺎ ...... ﮐﻮﻥ ﺳﺎ " ﺩُﻧﯿﺎ ﺩﺍﺭﯼ " ہے.....!!!!
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313

رات باقی تھی، جب وہ بچھڑا تھا۔۔،
عمر گُزری ہے۔۔۔، رات باقی ہے
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
میں اگر آخری محبت ہوں
اس سے پہلے کی کیا کہانی ہے ؟؟
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
پھر اس کے بعد میں بچپن سے نکل آیا
محبت میری آخری شرارت تھی

جون ایلیاء
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
وہ پاگل مست ھے اپنی وفا میں
مری آنکھوں میں آنسو آ رہے ہیں
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
ہاۓ وہ آگ کہ جو دل میں سلگتی ہی رہے
ہاۓ وہ بات کہ جس کا کبھی اظہار نہ ہو
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
یعنی یہ خاموشی بھی کسی کام کی نہیں...
یعنی میں بیان کر کے بتاؤں کے اداس ہوں...
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
آج دل نہیں لکھنے کو۔۔۔
ایسا کیجئے سمجھ لیجئیے۔۔۔
 
  • Like
Reactions: mashooma

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
عجلت میں دن گزار کے یوں شب کے ہو گئے
مٹی پہ خود کو پھینک دیا اور سو گئے

دونوں کو مار دے گا یہ مشترکہ المیہ
مجبور بھی نہیں تھے مگر دور ہو گئے

وہ لوگ ہائے آنکھ کی بینائ جیسے لوگ
پل بھر کو میرے ہاتھ لگے اور کھو گئے

ممکن ہے تیری نسل بھی مقروض غم رہے
گریہ گزار تیرے تجھے اتنا رو گئے

میں نے ہوا کو صرف ترا واسطہ دیا
جھونکے مرے چراغ کے پہلو میں سو گئے
 
  • Like
Reactions: Siyaah_Posh

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
میں چاہتا ہوں بہت خوش دکھائی دوں لیکن!
میں کیا کروں میری آنکھیں دکھائی دیتی ہیں
 
  • Like
Reactions: mashooma

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,189
3,477
1,313
Dubai

یخ بستہ شبِ ھجر کی برفیلی ھوا میں
مُجھ کو ترا غم، تجھ کو تری شال مُبارک
ھرچند تُجھے اس نے فقط درد دیے ھیں
فارس ! تُجھے یہ عشق بہَرحال مُبارک۔۔
 
  • Like
Reactions: Siyaah_Posh

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
کوئی کرے تو کہاں تک کرے مسیحائی
کہ ایک زخم بھرے _____ دوسرا دہائی دے
 
  • Like
Reactions: mashooma

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
موسمِ گُل ہو کہ پت جھڑ ہو، بَلا سے اپنی
ہم کہ شامل ہیں نہ کِھلنے میں، نہ مُرجھانے میں
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
مصروفیت میں آتی ھے بے حد تُمہاری یاد
فُرصت میں تیری یاد سے فُرصت نہیں ملتی
 
  • Like
Reactions: mashooma

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
کہیں گویائی کے ہاتھوں سماعت رو رہی ہے
کہیں لب بستہ رہ جانے کی حسرت رو رہی ہے
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
وہ تہی دست بھی کیا خوب کہانی گر تھا
باتوں باتوں میں مجھے چاند بھی لا دیتا تھا
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
غم ہے نہ اب خوشی ہے نہ امید ہے نہ آس
سب سے نجــــــات پائے زمــانے گزر گئے
 
Top