Aaj Ka Intikhaab............!!

arzi_zeest

الموت
TM Star
Jul 2, 2018
1,258
902
163
‏غور کیا جب زندگی کے فلسفوں پر میں نے بات مٹی سے شروع ہو کر خاک میں جاملی
 

Siyaah_Posh

Active Member
Jul 16, 2018
315
186
93
کوئی چاند رکھ میری شام پر
میرا دل جلے تیرے نام پر
وہ پوچھیں سبب اداسی کا
میں اداس رہنا چھوڑ دوں
 
  • Like
Reactions: ujalaa

ujalaa

TM Star
Feb 17, 2010
2,885
970
1,213
سرخ اینٹوں پہ ناچتی بارش۔۔!!
اور یادیں ہیں روبرو دیکھو۔۔!!
دل کی دنیا ہے دوسری دنیا۔۔!!
ایسے منظر کو با وضو دیکھو۔۔!!
(سعد اللہ شا
ہ)
 

ujalaa

TM Star
Feb 17, 2010
2,885
970
1,213
ہر مصیبت کا دیا ایک تبسم سے جواب۔
۔ اس طرح گردش دوراں کو رلایا میں نے۔۔

فانی بدایونی
 
  • Like
Reactions: Armaghankhan

Armaghankhan

Likhy Nhi Ja Sakty Dukhi Dil K Afsaany
Super Star
Sep 13, 2012
10,212
5,558
1,113
KARACHI
Shikaytein Bhi Bohat Hain Hikaytein Bhi Bohat
Maza To Jab Hai Ke Yaaron Ke Ro Bah Ro Kahiye
 

Siyaah_Posh

Active Member
Jul 16, 2018
315
186
93
‏تہمت بھی کوئی مجھے پرانی نہیں قبول
‏پتھر بھی اب کی بار نیا چاہیے مجھے
 
Top
Forgot your password?