Aaj Ka Intikhaab............!!

maya22

Regular Member
بدلتے ہی نہیں معیار میرے
وہی غم اب بھی ہے ، جیسا کہ تب تھا

badalte he nahi mayaar mere
Wohe ghum ab bhi hai, jesa ke tub tha​
 

ujalaa

TM Star
میرا کردار کہانی میں فقط خوشبو تھا
مجھ کو ہونا تھا تیری دید کی حد سے باہر
 

ujalaa

TM Star
تو وہ دریا ہے —اگر جلدی نہیں کی تو نے
خود سمندر تجھے -ملنے کے لیے آئیں گے
 

arzi_zeest

Senior Member

ﻣﺠﮭﮯ ﺭﮨﻨﮯ ﺩﮮ ﭘﺮﺩﮮ ﻣﯿﮟ،
ﻣﺮﯼ ﺗﺨﻠﯿﻖ ﺗﮏ ﺗﻮ ﻧﮧ ﺟﺎ..
ﻣﯿﺮﯼ ﭘﯿﭽﯿﺪﮔﯿﻮﮞ ﮐﮯ ﺩﮬﺎﮔﮯ
ﻣﺮﯼ ﺭﻭﺡ ﺗﮏ ﺍﻟﺠﮭﮯ ﮨﯿ
ﮟ..
 

Siyaah_Posh

Active Member
ﺍﺗﻨﯽ ﺗﺎﺧﯿﺮ ﮐﯽ ﭘﻠﭩﻨﮯ ﻣﯿﮟ

ﭼﺎﺑﯿﺎﮞ ﺑﮯ ﺍﺛﺮ ﮨﯿﮟ ﺗﺎﻟﻮﮞ ﭘﺮ

مرشد ﺟﻮﻥ ﺍﯾﻠﯿﺎﺀ
 

Spirit

Active Member
دنیا نے گھول دیں میرے لہجے میں تلخیاں
میں گفتگو کا شوق بھی پورا نہ کرسکا
 

ujalaa

TM Star
دنیا نے گھول دیں میرے لہجے میں تلخیاں
میں گفتگو کا شوق بھی پورا نہ کرسکا
لہجے کی تلخیاں میں نے____دیکھی
ہیں عمر بھر…
شاخیں میرے خلوص کی__سوکھی
نہ آج تک……!!!
 

ujalaa

TM Star
یہ کہہ کر زندگی نے میرے حوصلے بڑھائے ہیں....؟
۔
غموں کی دھوپ کے آگے خوشی کے سائے ہیں.......!
 

Spirit

Active Member
یہ کہہ کر زندگی نے میرے حوصلے بڑھائے ہیں....؟
۔
غموں کی دھوپ کے آگے خوشی کے سائے ہیں.......!
غم سے منسوب کروں درد کا رشتہ دے دوں
زندگی آ تجھے جینے کا سلیقہ دے دوں
 

Spirit

Active Member
لہجے کی تلخیاں میں نے____دیکھی
ہیں عمر بھر…
شاخیں میرے خلوص کی__سوکھی
نہ آج تک……!!!
تلخیاں اس میں بہت کچھ ہیں مزا کچھ بھی نہیں
زندگی درد محبت کے سوا کچھ بھی نہیں
 

Spirit

Active Member
سہتا رہا جفائے دوست کہتا رہا ادائے دوست
میرے خلوص نے مرا جینا محال کر دیا
 
Top