Aaj Ka Intikhaab............!!

  • Work-from-home

arzi_zeest

Senior Member
Jul 2, 2018
940
554
93
جب کوئی سانحہ
زندگی کے دریچے مقفل کر دے۔۔
جب کوئی حادثہ
شام_غم کے بجھے خال وخد کو مکمل کر دے۔۔
ایک پل کیلئے
بیتے لمحوں کا غم
بھول جایا کرو۔۔
میری خاطر سہی
"مسکرایا کرو "
محسن نقوی ۔۔!!
 
  • Like
Reactions: maya22

arzi_zeest

Senior Member
Jul 2, 2018
940
554
93
ﺍُﺳﮯ ﯾﮧ ﺑﮭﯽ ﺑﺘﺎﻧﺎ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ۔۔۔
ﺍُﺳﮑﯽ ﺍﮎ ﺧﻮﺷﯽ ﮐﺎ ﻣﻮﻝ ﻣﯿﺮﯼ ﺯﻧﺪﮔﯽ ٹھہرے
ﺗﻮ ﺳﻮﺩﺍ ﭘﮭﺮ ﺑﮭﯽ ﺳﺴﺘﺎ ﮨﮯ۔۔۔!!!
 
  • Like
Reactions: ujalaa

maya22

Regular Member
Nov 23, 2018
70
41
18
میں نے روکا بھی نہیں اور وہ ٹھہرا بھی نہیں
حادثہ کیا تھا جسے دل نے بھلایا بھی نہیں
جانے والوں کو کہاں روک سکا ہے کوئی
تم چلے ہو تو کوئی روکنے والا بھی نہیں
 
  • Like
Reactions: ujalaa

maya22

Regular Member
Nov 23, 2018
70
41
18
اداس آنکھوں سے آنسو نہیں نکلتے ہیں
یہ موتیوں کی طرح سیپیوں میں پلتے ہیں

یہ ایک پیڑ ہے، آ اس سے مل کر رو لیں ہم
یہاں سے تیرے میرے راستے بدلتے ہیں

(بشیر بدر)
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
ڈھونڈو نہ ہمیں دنیا کی رنگین فضا میں
ہم لوگ کسی یاد پرانی میں ملیں گے

یونہی نہ ٹٹولو ہمیں لفظوں میں ہمارے
ہم بات نہیں بات کے معنی میں ملیں گے

ہر موڑ پہ ابرک ہمیں ہوتا ہے گماں یہ
اس موڑ پہ ہم پھر سے کہانی میں ملیں گے
 
  • Like
Reactions: ujalaa

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,191
3,477
1,313
Dubai

میری راہوں میں سرابوں کہ بِچھانے والے
تیرے حصے میں سمندر کی روانی آئے
 
  • Like
Reactions: ujalaa

ujalaa

TM Star
Feb 17, 2010
2,696
868
1,213
ڈھونڈو نہ ہمیں دنیا کی رنگین فضا میں
ہم لوگ کسی یاد پرانی میں ملیں گے

یونہی نہ ٹٹولو ہمیں لفظوں میں ہمارے
ہم بات نہیں بات کے معنی میں ملیں گے

ہر موڑ پہ ابرک ہمیں ہوتا ہے گماں یہ
اس موڑ پہ ہم پھر سے کہانی میں ملیں گے
دعوی نہیں، امید نہیں، رکھتے یقیں ہیں
ہم پھر سے اسی کوچہِِ فانی میں ملیں گے
ملنا ہے اگر ہم سے تو پڑھ لیجئے ہم کو
ہم لوگ تری آنکھ کے پانی میں ملیں گے
 
  • Like
Reactions: Fantasy

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
ایسا دکھ تھا رونے کو میں کندھے ڈھونڈا کرتا تھا
اور اس رنج پہ قبرستان سے مُردے رونے آتے تھے
 
  • Like
Reactions: ujalaa

Asheer

ஜÇatch-me'ıf U-caŋஜ
Super Star
Feb 10, 2013
11,974
5,140
1,113
Karachi
کٹ گیا درخت مگرتعلق کی بات تھی
بیٹھے رہے زمین پر،پرندے تمام رات
 
  • Like
Reactions: ujalaa

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,191
3,477
1,313
Dubai


ﭘﮩﻠﯽ ﭘﮩﻠﯽ ﮨﯽ ﺁﺧﺮﯼ ﺗﮭﯽ ﻣُﺠﮭﮯ
ﻭﮦ ﻣﺤﺒّﺖ ﺟﻮ ﻭﺍﻗﻌﯽ ﺗﮭﯽ ﻣُﺠﮭﮯ

 
Top