Aaj Ka Intikhaab............!!

  • Work-from-home

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
جگانے والے نے میرا کہاں خیال کیا
مَیں اپنے خواب سے آگے نکلنے والا تھا
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

شگوفوں کو شراروں کا مچلتا روپ دیتی ھیں
حقیقت کو بنا دیتی ھیں افسانے تری آنکھیں
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
Tuumhara zarf hy tum ko muhabbat bhool jati hy
Hme to jis ny hans ker b pukara yaad rehta hy
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai
چہرے پہ میرے زُلف کو پھیلاو کسی دن
کیا روز گرجتے ھو، برس جاو کسی دن
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
jalti hui zameen ko bchana pra mjhy
badal ki trah dasht mae ana pra mjhy

bhooly sy meri samt koi dekhta na tha
chehry pe aik zakhm lgana pra mjhy
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

لبوں پہ آگئی تھی اک بات حرف حق بن کر
خبر یہ پھیلی شہر میں کہ زبان دراز ہیں ہم
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

اب نہ آوں گا تیرے دھوکے میں
کئی بار یہی سوچ کے دھوکہ کھایا
 
  • Like
Reactions: ujalaa

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
چھاؤں میں بیٹھنے والے ہی تو سب سے پہلے
پیڑ گرتا ہے تو آ جاتے ہیں آرے لے کر
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

زندگی رقص کیا کرتی تھی کبھی
اب تو چٌپ چاپ پڑی ہے مٌجھ میں
 
  • Like
Reactions: ujalaa

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

اُسـی سـے کھــاتی ہــوں اکثـر فــریبــ منـــزل کا
مـیں جـس کـے پـاؤں کا کانٹــا نــکال دیتــی ھــوں
 

arzi_zeest

Senior Member
Jul 2, 2018
940
554
93
کوشش بھی کر، اُمید بھی رکھ، راستہ بھی چُن..
پھر اس کے بعد تھوڑا__، مُقدر تلاش کر.. !
 
  • Like
Reactions: ujalaa

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai
زندگی خوابِ پریشان سے زیادہ تو نہیں
اِس میں تعبیر بھی مل جائے یہ وعدہ تو نہیں
 
  • Like
Reactions: ujalaa

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

جیسے مالک ادھار دیتا ہے
ایسے مجھکو وہ پیار دیتا ہے
اس کی عادت ہے کوفیوں جیسی
گھر بلاتا ہے، مار دیتا ہے
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

اُسی کا نقش ہے اب تک متاع جاں مُحسن
ہوئی تھی جس سے ملاقات سرسری اپنی
 
Top