Aaj Ka Intikhaab............!!

Fantasy

Hot Shot
‏اُس نے سو عیب اُٹھا کر میرے مُنہ پر مارے
میں نے پوچھا تھا محبت میں بُرائی کیا ہے
 

Kavi

Super Star

اگر یہ کہہ دو بغیر میرے نہیں گزارا، تو میں تمھارا
یا اِس پہ مبنی کوئی تاثر، کوئی اشارہ، تو میں تمھارا
 

Fantasy

Hot Shot
مجھے لگا تھا کہ تم آ گئے ہو باتوں میں
مگر تمہاری ذہانت کی داد بنتی ہے

مرے بغیر بھی اب دن گزر رہے ہیں ترے
یقین کر تری ہمت کی داد بنتی ہے
 

Kavi

Super Star

یہ دِل تیرے سلوک پر اب روٹھتا نہیں
یہ جانتا ہے تُو نے منانا تو ہے نہیں
 

Kavi

Super Star
سلسلہ وفاؤں کا اِک نیا ہی چلایا میں نے
نہ اُسے یاد ہی رکھا نہ بُھلایا میں نے
 

Kavi

Super Star

کون مانے گا اب کس کو یقیں آئے گا
میں وُہی ھوں جو کبھی جان سے پیارا تھا تمھیں
 

Kavi

Super Star

نہ پوچھ کب تیری چاہت کے پیرہن پہنے
فرازِ عرش پہ روحوں نے جب بدن پہنے
کسی کسی نے خوشیاں بھی مُفت میں پائیں
کسی نے غم کے لبادے بھی قیمتا پہنے
 

Fantasy

Hot Shot
ستر سال کی ساری غزلیں ایک انسان پہ واریں گے ہم
بوڑھے ہو کر دھیمی لے میں، تیرا نام پکاریں گے ہم..
 

Kavi

Super Star

اوڑھے ہوئے ہیں کب سے رِدائے سراب ہم
ذروں میں دیکھتے ہیں ستاروں کے خواب ہم
 

Fantasy

Hot Shot
مجھے خدا سے بہت خوف آتا رھتا تھا

تو پھر کسی نے بتایا وہ ماں کے جیسا ھے
 

Fantasy

Hot Shot
مجھ کو پھر مجبوراً ہارنا پڑتا ھے...۔
جب وہ کچھ نہیں کر سکتی تو رو دیتی ھے
 
Top