Aaj Ka Intikhaab............!!

Seemab_khan

ღ ƮɨƮŁɨɨɨ ღ
UpComing Staff
چلتی پھرتی ہوئی آنکھوں سے اذاں دیکھی ہے
میں نے جنت تو نہیں دیکھی ہے ماں دیکھی ہے
 

Seemab_khan

ღ ƮɨƮŁɨɨɨ ღ
UpComing Staff
خود اپنے سے ملنے کا تو یارا نہ تھا مجھ میں
میں بھیڑ میں گم ہو گئی تنہائی کے ڈر سے

 

Seemab_khan

ღ ƮɨƮŁɨɨɨ ღ
UpComing Staff
کـون اس ہجـــــر زدہ عمــــــر کـو تنہـــا کاٹـــے
دکـــــھ خیـالــوں کــو ڈسـے، درد کلیـجا کاٹــے

 

Kavi

Super Star

رات پھر آئے گی پھر زہن کے دروازے پر
کوئی مہندی میں رنگے ہاتھ سےدستک دے گا
 

arzi_zeest

Senior Member


تو اگر چاہےتو شعلوں میں کھلا دے گلشن
تیری رحمت ہو تو پھر زہر بھی شافی ہوجاۓ
تو نہ چاہے تو سمندر سے بھی تشنہ لوٹوں
تو اگر چاہے تو شبنم مجھے کافی ہو جاۓ
 

Kavi

Super Star

کھو گیا ہوں کہیں محبت میں
بازیابی __ محال ہے میری
لوگ صدموں سے مر نہیں جاتے
سامنے کی مثال ہے میری
 

Seemab_khan

ღ ƮɨƮŁɨɨɨ ღ
UpComing Staff
تیری ہر بات محبت میں گوارا کر کے
دل کے بازار میں بیٹھے ہیں خسارہ کر کے

آتے جاتے ہیں کئی رنگ مرے چہرے پر
لوگ لیتے ہیں مزا ذکر تمہارا کر کے

 

Seemab_khan

ღ ƮɨƮŁɨɨɨ ღ
UpComing Staff
دورِ وابستگی گُزار کے میں

عہدِ وابستگی کو بھول گیا

یعنی تم وہ ہو

واقعی۔۔۔۔۔۔؟

حد ہے۔۔۔۔۔۔

میں تو سچ مُچ سبھی کو بھول گیا

 

arzi_zeest

Senior Member
‏ﺟﭽﺘﺎ ہے ﺳﯿﺎﮦ ﺭﻧﮓ ﺍﺳﮯ ﺍﻭﺭ ﻣﺠﮭﮯ ﺑﮭﯽ
‏ﻭﮦ ﭼﺎﻧﺪ ﮐﺴﯽ ﺭﺍﺕ ﮐﺎ، ﻣﯿﮟ ﺭﺍکھ ﺩﯾﮯ ﮐﯽ
 
Top