Aaj Ka Intikhaab............!!

shehr-e-tanhayi

ایسی محبت کیا کرنی جو نیند چرا لے آنکھوں سے
Co Manager
Jul 20, 2015
36,329
11,190
713
ہر ایک بات کے یوں تو دیے جواب اس نے

جو خاص بات تھی ہر بار ہنس کے ٹال گیا
 
  • Like
Reactions: Fantasy

shehr-e-tanhayi

ایسی محبت کیا کرنی جو نیند چرا لے آنکھوں سے
Co Manager
Jul 20, 2015
36,329
11,190
713
سن کے ساری داستان رنج و غم
کہہ دیا اس نے کہ پھر ہم کیا کریں

 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
10,908
1,914
513

میں کہاں دیکھنے سے تھکتا ہوں
تیری تصویر تھک گئی ہوگی
 

shehr-e-tanhayi

ایسی محبت کیا کرنی جو نیند چرا لے آنکھوں سے
Co Manager
Jul 20, 2015
36,329
11,190
713
تم نے پوچھا ہے تو احوال بتا دیتے ہیں
ورنہ چہرے بھی مہ و سال بتا دیتے ہیں
گھر کی دیوار سے گرتے ہوئے روغن کی طرح
اب میری عمر میرے بال بتا دیتے ہیں
 
  • Like
Reactions: Fantasy

Fantasy

~Katuuu
Hot Shot
Sep 13, 2011
44,267
9,873
1,313
Ye muhabbat to bht baad ka qissa hy miyan
Meny us hath ko pakra tha preshani mein
 

ujalaa

TM Star
Feb 17, 2010
2,897
978
1,213
گربازی عشق کی بازی ہے،جو چاہو لگا دو ڈر کیسا ۔۔

۔جیت گئے تو کیا کہنا،ہارے بھی تو بازی مات نہیں۔
 

Museebat

Active Member
Sep 7, 2018
187
193
43
یہ گھڑی امتحان کی ہے، تُو کمرہ امتحان میں
ٹاپ کر غافل، اگر تو نے محنت کی ہے !
 

Zunaira_Gul

*GUL*
TM Star
May 16, 2017
2,482
1,680
363
یہ دُنیا ذہن کی بازی گری معلُوم ہوتی ہے
یہاں جس شے کو جو سمجھو وہی معلُوم ہوتی ہے
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
10,908
1,914
513
گربازی عشق کی بازی ہے،جو چاہو لگا دو ڈر کیسا ۔۔
۔جیت گئے تو کیا کہنا،ہارے بھی تو بازی مات نہیں۔

تم اپنی شرطوں پہ کھیل کھیلو، میں جیسے چاہوں لگاوٴں بازی
اگر میں جیتا تو تم ھو میرے، اگر میں ہارا تو میں تمھارا
 
Top
Forgot your password?