Aaj Ka Intikhaab............!!

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
10,909
1,917
513
یہ الفاظ ہمارے لئے نئے ہیں۔۔۔۔
آپ کے ہیں ناااااااااااا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
بہت ہی کمااااااااااااااااللللللللللللل۔۔۔۔۔۔
پہلا شعر انتہائی زبردست۔۔۔۔۔۔۔
اور دوسرا تو گویا ۔۔۔۔۔:( لیکن خیر چھوڑئے۔۔۔ کیا کہنا۔۔۔۔
بس بہت ہی زبردست ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Ji merey hi alfaaz hein....be'had shukriya :)
 

shehr-e-tanhayi

ایسی محبت کیا کرنی جو نیند چرا لے آنکھوں سے
Co Manager
Jul 20, 2015
36,331
11,193
713
سب نے زبردست شاعری شئیر کی ہے۔

ایک شعر عرض ہے

کر کر کے منتیں تیری عادت بگاڑ دی
دانستہ ہم نے تجھے ستمگر بنا دیا
 
  • Like
Reactions: Kavi

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
10,909
1,917
513

دوست احباب سے لینے نہ سہارے جانا
دل جو گھبرائے سمندر کے کنارے جانا
 
  • Like
Reactions: shehr-e-tanhayi

shehr-e-tanhayi

ایسی محبت کیا کرنی جو نیند چرا لے آنکھوں سے
Co Manager
Jul 20, 2015
36,331
11,193
713

دوست احباب سے لینے نہ سہارے جانا
دل جو گھبرائے سمندر کے کنارے جانا
=)) =)) =))

lakin agar sumnadar kinaray bethay bethay us mein kood janay ko dil chahay to?
 

shehr-e-tanhayi

ایسی محبت کیا کرنی جو نیند چرا لے آنکھوں سے
Co Manager
Jul 20, 2015
36,331
11,193
713
اپنی تو محبت کی بس اتنی کہانی ہے
ٹوٹی ہوئی کشتی ہے ٹہرا ہوا پانی ہے
ایک پھول کتابوں میں دم توڑ چکا ہے
کچھ یاد نہیں آتا یہ کس کی نشانی ہے

(giggle)
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
10,909
1,917
513
waisay hum aksar sumandar kinaray chalay jatay hain...

کوئی نیکی تھی جو بچاکر ہمیں لے آئی ورنہ
ہم بھی محبت کے کِسی صحرا میں مارے جاتے
گر ڈوبنے والے سُنا پاتے نزع کی وحشت
لوگ کیا پھر بھی یوں سمندر کے کنارے جاتے؟
 
  • Like
Reactions: Siyaah_Posh

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
10,909
1,917
513

سبھی ہیں اپنے مگر آجنبی سے لگتے ہیں
یہ زندگی ہے کہ ہوٹل میں شب گزاری ہے
 

Siyaah_Posh

Active Member
Jul 16, 2018
316
186
93
ھر بات جانتے ھُوئے بھی ، دِل مانتا نہ تھا
ھم جانے اعتبار کے ، کِس مرحلے میں تھے
امجد اسلام امجد
 

Siyaah_Posh

Active Member
Jul 16, 2018
316
186
93
دوست تیرے سوالوں کا میں کیا جواب دوں
خود اپنے آپ کو بھی میسر نہیں ہوں میں
 

Siyaah_Posh

Active Member
Jul 16, 2018
316
186
93
شرمندگی ہے ہم کو بہت...... ہم ملے تمہیں
تم سر بسر خوشی تھے مگر غم ملے تمہیں

میں اپنے آپ میں نہ ملا اس کا غم نہیں
غم تو یہ ہے کہ تم بھی بہت کم ملے تمہیں

تم کو جہانِ شوق و تمنا میں کیا ملا
ہم بھی ملے تو درہم و برہم ملے تمہیں

میں اُن میں آج تک کبھی پایا نہیں گیا
جاناں ! جو میرے شوق کے عالم ملے تمہیں

تم نے ہمارے دل میں بہت دن سفر کیا
شرمندہ ہیں کہ اُس میں بہت خم ملے تمہیں
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
10,909
1,917
513

ﮨﻢ ﺳﮯ ﺗﮩﺬﯾﺐ ﮐﺎ ﺩﺍﻣﻦ ﻧﮩﯿﮟ ﭼﮭﻮﮌﺍ ﺟﺎﺗﺎ
ﺩﺷﺖِ ﻭﺣﺸﺖ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﺁﺩﺍﺏ ﻟﯿﮯ ﭘﮭﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
10,909
1,917
513
شہر والوں کی محبت کا میں قائل ہوں مگر
میں نے جس ہاتھ کو چوما وہی خنجر نکلا
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
10,909
1,917
513
میں دیکھ لیتا ہوں چشمِ نہاں کی کھڑکی سے
نئی بہار کا موسم خزاں کی کھڑکی سے
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
10,909
1,917
513
اک رات وہ گیا تھا جہاں بات روک کے
اب تک رکا ہوا ہوں وہیں رات روک کے
 

Siyaah_Posh

Active Member
Jul 16, 2018
316
186
93
مصیبتیں سر برہنہ ہونگی عقیدتیں بے لباس ہونگی
تھکے ہووں کو کہاں پتہ تھا کہ صبحیں یوں بد حواس ہونگی

تو دیکھ لینا ہمارے بچوں کے بال جلدی سفید ہونگے
ہماری چھوڑی ہوئی اداسی سے سات نسلیں اداس ہونگی

کہیں ملیں تم کو بھوری رنگت کی گہری آنکھیں، مجھے بتانا
میں جانتا ہوں کہ ایسی آنکھیں بہت اذیت شناس ہونگی

میں سردیوں کی ٹھٹھرتی شاموں کے سرد لمحوں میں سوچتا ہوں
وہ سرخ ہاتھوں کی گرم پوریں نجانے اب کس کو راس ہونگی

یہ جس کی بیٹی کے سر کی چادر کئ جگہ سے پھٹی ہوئ ہے
تم اس کے گاوں میں جا کے دیکھو تو آدھی فصلیں کپاس ہونگی
 
Top
Forgot your password?