Aaj Ka Intikhaab............!!

  • Work-from-home

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

اس بے نیاز شخص سے اتنا نہ ہو سکا
اک بار آ کے پوچھتا، جیتے ہو کس طرح

 
  • Like
Reactions: Angela

ROHAAN

TM Star
Aug 14, 2016
1,795
929
613
کہاں چھپے ہوتے ہیں ایسے شعرا حضرات🙄😆کیا کیا مہان لوگ ہیں :( 🧐 😆۔
View attachment 114539

تجھے ٹھنڈ لگے خدا کرے۔۔😜 😇۔
تجھے کوئی کمبل سے جُدا کرے۔۔😜۔
تیرے ہونٹ نیلے کانچ ہو۔۔😝۔
تیرے دانت بھی بجا کریں۔😆۔
تجھے چھینکوں کی وہ جھڑی لگے۔۔🙊۔
تیری ناک بھی بہا کرے۔۔😪۔
تجھے ٹھنڈ لگے خُدا کرے۔۔😇۔
تجھے کوئی رضائی نہ دیا کرے۔۔😆۔
تو سوپ کی باتیں کیا کرے۔۔🍜۔
تو ہیٹر کی باتیں سُنا کرے۔۔🔥۔
تجھے سردی اِس قدر لگے۔۔😍۔
تو دھوپ نکلنے کی دعا کرے۔۔🌞۔
تو گرم پانی کیا کرے۔۔🛁۔
تجھے ٹھنڈا پانی ملا کرے۔۔🚿۔
🙄تجھے سردی لگے خُدا کرے۔۔😇۔
تو گرم انڈے کی صدا کرے۔۔🍳۔
تجھے آئسکریم ملا کرے۔🍦۔
تو چائے جو مانگے شوق سے۔۔☕۔
تجھے کپ میں برف ملا کرے۔۔🍧۔
میں کہوں کے سردی خوب ہو۔۔🏂۔
تو نہیں نہیں کیا کرے😜😜😜😜😜 ۔
😂😂😂😂😂😂
@Mahen @shehr-e-tanhayi @Armaghankhan @saviou @Kavi @khamosh_dua @Siyaah_Posh @mehreensaeed @Seemab_khan
Is ko parh kar main itna hansa jitna kabhi nahi hansa aur yeh bhi feel ho raha hai ke aaj aap bohat khush hain ???
 

khamosh_dua

Active Member
Jun 30, 2012
466
255
1,163
کہاں چھپے ہوتے ہیں ایسے شعرا حضرات🙄😆کیا کیا مہان لوگ ہیں :( 🧐 😆۔
View attachment 114539

تجھے ٹھنڈ لگے خدا کرے۔۔😜 😇۔
تجھے کوئی کمبل سے جُدا کرے۔۔😜۔
تیرے ہونٹ نیلے کانچ ہو۔۔😝۔
تیرے دانت بھی بجا کریں۔😆۔
تجھے چھینکوں کی وہ جھڑی لگے۔۔🙊۔
تیری ناک بھی بہا کرے۔۔😪۔
تجھے ٹھنڈ لگے خُدا کرے۔۔😇۔
تجھے کوئی رضائی نہ دیا کرے۔۔😆۔
تو سوپ کی باتیں کیا کرے۔۔🍜۔
تو ہیٹر کی باتیں سُنا کرے۔۔🔥۔
تجھے سردی اِس قدر لگے۔۔😍۔
تو دھوپ نکلنے کی دعا کرے۔۔🌞۔
تو گرم پانی کیا کرے۔۔🛁۔
تجھے ٹھنڈا پانی ملا کرے۔۔🚿۔
🙄تجھے سردی لگے خُدا کرے۔۔😇۔
تو گرم انڈے کی صدا کرے۔۔🍳۔
تجھے آئسکریم ملا کرے۔🍦۔
تو چائے جو مانگے شوق سے۔۔☕۔
تجھے کپ میں برف ملا کرے۔۔🍧۔
میں کہوں کے سردی خوب ہو۔۔🏂۔
تو نہیں نہیں کیا کرے😜😜😜😜😜 ۔
😂😂😂😂😂😂
@Mahen @shehr-e-tanhayi @Armaghankhan @saviou @Kavi @khamosh_dua @Siyaah_Posh @mehreensaeed @Seemab_khan
Good one
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
اس بے نیاز شخص سے اتنا نہ ہو سکا
اک بار آ کے پوچھتا، جیتے ہو کس طرح
Arrayyyy waah waaah kiyaa bat hai 🤭
😁امیر مینائی فرماتے ہیں۔۔۔
وہ تجھے بھول گئے، تجھ پہ بھی لازم ہے امیر
خاک ڈال ، آگ لگا، نام نہ لے، یاد نہ کر 😳

بلکہ پنجابی میں یعقوب آسی محترم نے یہ الفاظ یوں کہہ دیئے۔۔😁۔
اُس نے تینوں دلوں بھلایا، تیرے تے وی لازم آیا
مٹی پا سُو، تیلی لا سُو 🤭 ، ناں نہ لَے سُو،وِسّر جا سُو
کچھ زیادہ ہی گہری پنجابی کر ڈالی انہوں نے😆تھوڑا جالندھری بولی کا ٹچ۔

 
Last edited:

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
وہی گلیاں وہی کوچہ وہی سردی کا موسم ہے
اسی انداز سے اپنا نظامِ زیست برہم ہے🙁۔

یہ حسنِ اتفاق ایسا کہ پھیلی چاندنی بھی ہے
وہی ہر سمت ویرانی، اداسی، تشنگی سی ہے 😓 ۔

وہی ہے بھیڑ سوچوں کی، وہی تنہائیاں پھر سے
مسافر اجنبی اور دشت کی پہنائیاں پھر سے😔۔

 

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
دنیا میں جب تلک کہ میں اندوہ گیں رہا
غم دل سے اور دل سے میرے غم قریں رہا

رونے سے کام بس کہ شب اے ہم نشیں رہا
آنکھوں پہ کھینچتا میں، سرِ آستیں رہا

نازُک مزاج تھا میں بہت اس چمن کے بیچ
جب تک رہا تو خندہءِ گل سے حزیں رہا

ہمدم جو دیکھتا ہوں تو پہلو میں دل نہیں
بیٹھا تھا اس کے پاس، مرا دل وہیں رہا

آخر کو ہو کے لالہ اُگا نوبہار میں
خونِ شہیدِ عشق نہ زیرِزمیں رہا

دی جان ایسے ہوش سے اپنی کہ خلق کو
جینے کا میرے تادمِ آخر یقیں رہا

رکھوں میں روک کیوں کر، دل اپنے کو مصحفیؔ
میرے کہے میں اب تو میرا دل نہیں رہا

شیخ غلام ہمدانی مصحفیؔ

 
  • Like
Reactions: ROHAAN

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

Arrayyyy waah waaah kiyaa bat hai 🤭
😁امیر مینائی فرماتے ہیں۔۔۔
وہ تجھے بھول گئے، تجھ پہ بھی لازم ہے امیر
خاک ڈال ، آگ لگا، نام نہ لے، یاد نہ کر 😳

بلکہ پنجابی میں یعقوب آسی محترم نے یہ الفاظ یوں کہہ دیئے۔۔😁۔
اُس نے تینوں دلوں بھلایا، تیرے تے وی لازم آیا
مٹی پا سُو، تیلی لا سُو 🤭 ، ناں نہ لَے سُو،وِسّر جا سُو
کچھ زیادہ ہی گہری پنجابی کر ڈالی انہوں نے😆تھوڑا جالندھری بولی کا ٹچ۔

Faraz ko bhool gai ho aap???

کسی بے وفا کی خاطر یہ جنوں فراز کب تک
جو تمھیں بُھلا چُکا ہے، اُسے تم بھی بھول جاو
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
Faraz ko bhool gai ho aap???

کسی بے وفا کی خاطر یہ جنوں فراز کب تک
جو تمھیں بُھلا چُکا ہے، اُسے تم بھی بھول جاو
نہیں نا۔۔۔ فراز کو کون بھول سکتا 🤐😳۔
لیکن وہ کیا ہے کہ یہ منزل ہی ایسی ہے۔۔🤭۔

یہی ہے حاصلِ الفت، یہی ہے معنی ء عشق...
نیاز مند رہوں میں .... وہ بے نیاز رہیں..... 🤫۔

ویسے۔۔۔
بھول جانا بھلا دینا فقط اک وہم ہوتا ہے
دلوں سے کب نکلتے ہیں محبت جن سے ہو جائے
 
  • Like
Reactions: ROHAAN and Kavi

ROHAAN

TM Star
Aug 14, 2016
1,795
929
613
ہم دیوانوں کی قسمت میں لکھے ہیں یاں قہر بہت
کوچہ کوچہ سنگ بہت اور زنداں زنداں زہر بہت
 
  • Like
Reactions: Siyaah_Posh
Top