Aaj Ka Intikhaab............!!

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
10,954
1,996
713
تم اپنے کرب کا اظہار کر بھی سکتی ہو
پیاز کاٹ کے یہ وقت کٹ بھی سکتا ہے
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

~LONELINESS FOREVER~
TM Star
Apr 29, 2019
3,370
3,577
213
~Dasht e Tanhaayi~
پاؤں دیکھے گی نہ تاخیر کا دُکھ سمجھے گی
کیسے منزل کسی رہ گیر کا دُکھ سمجھے گی

کب سماعت پہ کوئی حرفِ صدا اترے گا
کب وہ دستک مری زنجیر کا دُکھ سمجھے گی

عکس کردوں گا میں دیوار پر اپنا چہرہ
اور دنیا اسے تصویر کا دُکھ سمجھے گی
 

Angela

~LONELINESS FOREVER~
TM Star
Apr 29, 2019
3,370
3,577
213
~Dasht e Tanhaayi~
دکھ کے سفر پہ دل کو روانہ تو کر دیا
. اب ساری عمر ہاتھ ہلاتے رہیں گے ہم
 
Last edited:

Museebat

Active Member
Sep 7, 2018
207
210
93
تم اپنا دل جو دکھ کے سفر پر روانہ کیا ہے مجھے دے دو

تمہیں اپنے ہلاتے ہوے ہاتھ مجھے دے دو

یہ مانا میں کسی قابل نہیں ہوں ان نگاہوں میں

برا کیا ہے اگر یہ دکھ یہ حیرانی مجھے دے دو
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

~LONELINESS FOREVER~
TM Star
Apr 29, 2019
3,370
3,577
213
~Dasht e Tanhaayi~
تم اپنا دل جو دکھ کے سفر پر روانہ کیا ہے مجھے دے دو

تمہیں اپنے ہلاتے ہوے ہاتھ مجھے دے دو

یہ مانا میں کسی قابل نہیں ہوں ان نگاہوں میں

برا کیا ہے اگر یہ دکھ یہ حیرانی مجھے دے دو
Deal Done:D lekin ab tou safr pe rwaana kr diya:( un - dekhi manzil ki janib....ab kiyaaa krain?
 

Angela

~LONELINESS FOREVER~
TM Star
Apr 29, 2019
3,370
3,577
213
~Dasht e Tanhaayi~
خدا پوچھے گا محشر میں ستایا تجھ کو کس کس نے
اشاروں سے میں کہہ دوں گا کہ یہ سرکار بیٹھے ہیں
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
10,954
1,996
713
ہوتی رہے میرے خلاف شہر کی ہوا
میں نے بھی ہر مزاج کا ٹھیکہ نہیں لیا
 
  • Like
Reactions: Angela

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
10,954
1,996
713
عمر گذری ہے جوابات کی دھن میں اور اب
زندگی تو نے سوالات بدل ڈالے ہیں
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

~LONELINESS FOREVER~
TM Star
Apr 29, 2019
3,370
3,577
213
~Dasht e Tanhaayi~
قبریں ہی جانتی ہیں کہ اس شہرِ جبر میں
مر کر ہوئے ہیں دفن یا زندہ گھڑے ہیں لوگ
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
10,954
1,996
713
گلی میں رات بھر پھرتا ہے کوئی
گلے میں نیند کے تعویز ڈالے
 
  • Like
Reactions: Angela

ROHAAN

LOVE IS LIFE
TM Star
Aug 14, 2016
3,489
2,351
513

‏مِرے عزیز کبھی خوش نہیں ہوئے مجھ سے
تمہیں بھی ..... میری محبت سے مسئلہ ہوگا
 
  • Like
Reactions: Angela
Top
Forgot your password?