Aaj Ka Intikhaab............!!

  • Work-from-home

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
Kisi tarang kisi sir kashi me rehta tha
Ye kal ki bat hy dill zindagi me rehta tha

Phr aik sha brri khamoshi se toot gya
Hmen jo maan teri dosti me rehta tha =((
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai
Kisi tarang kisi sir kashi me rehta tha
Ye kal ki bat hy dill zindagi me rehta tha
It's sar khushi, not "sir kashi" ...
sar khushi ka matlab hae nasha, masti, saroor...


کلام کرتا تھا قوسِ قزح کے رنگوں میں
وہ اِک خیال تھا اور شاعری میں رہتا تھا
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
It's sar khushi, not "sir kashi" ...
sar khushi ka matlab hae nasha, masti, saroor...


کلام کرتا تھا قوسِ قزح کے رنگوں میں
وہ اِک خیال تھا اور شاعری میں رہتا تھا
Meny air kashi prha tha
 

MysTeri0uS

Super Star
Oct 31, 2012
8,792
1,497
1,213
نہ آنکھیں دیکھ پائی ہیں
نہ کانوں میں
مدھر آواز نے جادو جگایا ہے

مگر
احساس کی ہر پور میں
میرے تخیل میں
کوئی آکر دبے پاؤں
اجالے بانٹ جاتا ہے

یہ کیا کم ہے
کوئی تو ہے
جو میرے ساتھ ہے
اس ساتھ کا احساس
کتنا روح پرور ہے

کوئی تو ہے
جسے میرے تخیل میں
چلے آنے کی عادت ہے
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
Raas rehti hy muhabbat b kai logun ko
Wo b arshun se utary to nhi hoty na
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

نجانـے کتنــے سنـاٹـے مجهـے آواز دیتـے ہیـں
نجانے کتنی آوازیں مجهے خاموش رکهتی ہیں
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

شاعری مجھ کو عجب حال میں لے جاتی ہے
کبھی ماتم کبھی دھمال میں لے جاتی ہے

 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
دل کو یونہی رنج ہے ورنہ
تیرا میرا ساتھ ہی کیا تھا !!
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

تم بھی قسموں کو توڑ کر خوش ہو
میں بھی زندہ ہوں بے وفا ہو کر

 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
faraq e yar ki barish malaal ka mousam
hmary sheher me utra kamaal ka mousam

 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

بہت دنوں سے میرے زھن کے دریچوں میں
ٹھہر گیا ھے تمھارے خیال کا موسم

 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
صبح تک رات کی تحریر بدل جاتی ہے
دن بدلتا نہیں , زنجیر بدل جاتی ہے

آنکھ کُھل کر ابھی مانوس نہیں ہو پاتی
اور دیوار سے تصویر بدل جاتی ہے

میں اسے خواب سناتے ہوئے ڈر جاتا ہوں
میرے ہر خواب کی تعبیر بدل جاتی یے

میں کہ کچھ سوچنے لگ جاتا اور اتنے میں
رنگ اور لفظ کی تاثیر بدل جاتی ہے

ہر گھڑی سوچتے رہنے سے بھی کیا ہو گا بھلا
اس طرح کیا کبھی تقدیر بدل جاتی ہے
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

وہ تو پتھر ہیں جو گر جاتے ہیں ٹکڑے ہو کر
!حوصلے بھی کبھی مسمار ہوا کرتے ہیں
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
مجھے گرنا ہے تو میں اپنے ہی قدموں میں گروں
جس طرح سایۂ دیوار پہ دیوار گرے
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

ﯾﮧ ﮐــــــﻮﺋﯽ ﺍﻭﺭ ﺗﻌﻠــــــﻖ ﮨﻮ ﮔﺎ
ﺗﮭﯽ ﻣﺤﺒﺖ ﺗﻮ ﻣﺮ ﮔﺌﯽ ﮐﯿﺴﮯ؟
 
Top