Aaj Ka Intikhaab............!!

  • Work-from-home

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai
دل کے مدفن پہ نہیں کوئی بھی رونے والا
اپنی درگاہ کے ہم خود ہی مجاورٹھہرے
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
ﻣﯿﮟ ﺍُﺱ ﮔﮭﺮ ﮐﺎ ﻣﻘﯿﻤﯽ ﮨﻮﮞ , ﺟِﺴﮯ " ﺍﻭﻗﺎﺕ " ﮐﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ
" ﻣﯿﮟ ﺍﭘﻨﯽ ﺣﺪ ﻣﯿﮟ ﺭﮨﺘﺎ ﮨﻮﮞ " ﺳﻮ ﺁﮔﮯ ﺑﮍﮪ ﻧﮩﯿﮟ ﺳﮑﺗﺎ
 
  • Like
Reactions: Kavi

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

اس بیاباں کی نگاہوں میں مروت نہ رہی
کون جانے کہ کوئی شرط سفر پھرٹھہرے
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313

ﺗُﻤﮩﺎﺭﯼ ﺑﺎﺕ ﺳُﻦ ﻟِﯽ ﮨﮯ ﺑﮩﺖ , ﺩُﮐﮫ ﮐﯽ ﮐﮩﺎﻧﯽ ﮨﮯ
ﺳُﻨﻮ ﺗُﻢ ﺑﻌﺪ ﻣﯿﮟ ﺁﻧﺎ , ﺍﺑﮭﯽ ﮐُﭽﮫ ﮐﺮ ﻧﮩﯿﮟ ﺳﮑﺘﺎ
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai
ﺗُﻤﮩﺎﺭﯼ ﺑﺎﺕ ﺳُﻦ ﻟِﯽ ﮨﮯ ﺑﮩﺖ , ﺩُﮐﮫ ﮐﯽ ﮐﮩﺎﻧﯽ ﮨﮯ
ﺳُﻨﻮ ﺗُﻢ ﺑﻌﺪ ﻣﯿﮟ ﺁﻧﺎ , ﺍﺑﮭﯽ ﮐُﭽﮫ ﮐﺮ ﻧﮩﯿﮟ ﺳﮑﺘﺎ
OK {(bye)}
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

پتیاں ٹوٹ کے پتھر کیطرح لگتی ہیں
ان درختوں کےتلےکون مسافرٹھہرے
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
ﯾﮩﺎﮞ ﮨﺮ ﺍﯾﮏ ﭼﮩﺮﮮ ﭘﺮ , ﺍﻟﮓ ﺗﺤﺮﯾﺮ ﻟِﮑﮭﯽ ﮨﮯ
ﻣﺮﯼ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺁﻧﺴﻮ ﮨﯿﮟ ﺍﺑﮭﯽ ﮐُﭽﮫ ﭘَﮍﮪ ﻧﮩﯿﮟ ﺳﮑﺘﺎ
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

خشک پتے کی طرح جسم اڑا جاتاہے
کیا پڑی ہے جو یہ آندھی مری خاطرٹہرے
 
  • Like
Reactions: Fantasy

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
ضبط خود پر مجھے بلاکا ہے۔۔
خود کو ہنس ہنس کے مار لیتی ہوں
 
  • Like
Reactions: Kavi

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

لوٹ آتی ہے مری شب کی عبادت خالی
جانے کس عرش پہ رہتا ہے خدا شام کے بعد
 
Last edited:

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

لے گیا جان مری روٹھ کے جانا تیرا
ایسے آنے سے تو بہتر تھا نہ آنا تیرا
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

اس بے وفا کی یاد دلاتا تھا باربار
کل آئینے پہ ہاتھ اٹھانا پڑا مجھے
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai
iK Shakhs mUddatoN Sey Meray Dil mieN Basa Raha
Lekin mieN Shehar Shehar Usey dhOondta Raha

گئی جو تیری تلاش میں تو آئی نہ پھر کبھی
میں نگر نگر اپنی نظر ڈھونڈتا رہا
 

ujalaa

TM Star
Feb 17, 2010
2,696
868
1,213
میں جس سفر میں ہوں
اُس سفرمیں تمہیں ہمسفر
بنا سکتا نہیں
مرے قدم ایسے راستوں میں گُم ہیں
کہ میں خود اپنی منزل کا پتا
بتا سکتا نہیں

 
  • Like
Reactions: Untamed-Heart

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
تھی خطا ان کی مگر جب آگئے وہ سامنے
جھک گئیں میری ہی آنکھیں رسم الفت دیکھیے
جوش
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

اُسے کہنا مجھے اس کے بِنا رہنا نہیں آتا
بہت کچھ دل میں آتا ہے مگر کہنا نہیں آتا
 
  • Like
Reactions: Untamed-Heart
Top