Aaj Ka Intikhaab............!!

  • Work-from-home

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
آنکھیں جھپک رہی تھیں کلس کی جو تاب سے
حیرت ٹیک رہی تھی رخ آفتاب سے
شاد عظیم آبادی
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,189
3,477
1,313
Dubai

میں جرم کا اعتراف کر کے
کچھ اور ہے جو چھپا گیا ہوں
 

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
یہی چپ ہے تو درد دل کہیئے
مونہہ سے کیونکر جواب نکلے گا
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,189
3,477
1,313
Dubai

میری آواز میرے جسم سے باہر نہ گئی
اپنے اندر تو بہت شور مچایا میں نے
 

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
سو ساعت کی سعادت میں دعا منگے جو کوی
لکھیں بخشش کا خط اس کی پہشانی پر جل کا
قلی قطب شاہ
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,189
3,477
1,313
Dubai

پانی میں عکس دیکھ کے خوش ہو رہے تھے ہم
پتھر کسی نے پیھنکا تو منظر بدل گیا
 

ujalaa

TM Star
Feb 17, 2010
2,696
868
1,213
yeh muhabbat to museebat ki tarah hoti hai,,

tujhko hona na paray khuwaar...mere saath na chal!!
!
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,189
3,477
1,313
Dubai

!تجھے کِس درد کی شدت میرے در پہ کھینچ لائی
!تجھے کس نے کہہ دیا تھا میرے پاس ہر دوا ھے
 

MysTeri0uS

Super Star
Oct 31, 2012
8,792
1,497
1,213
چہرے سجے سجے ہیں تو دل ہیں بجھے بجھے
ہر شخص میں تضاد ہے دن رات کی طرح
 
  • Like
Reactions: Kavi

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,189
3,477
1,313
Dubai

ہر روز ہی پھٹ جاتا ھے شہر میں چولہا
ہر روز بہو جلتی ھے، بیٹی نہیں جلتی
 
  • Like
Reactions: Layla

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,189
3,477
1,313
Dubai

دل لگانے کو فقط اُس نے کھلونا چاہا
جس کے آنچل پہ ستاروں کو پرونا چاہا
 
Top