Aaj Ka Intikhaab............!!

  • Work-from-home

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,190
3,477
1,313
Dubai

ساتھ رہتا تھا مگر ساتھ نہیں تھا میرے
اُس کی قربت نے بھی اکثر مجھے تنہا رکھا
 

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
مانوس جو ہوتے‘ خلش درد سے تم بھی
پھر دل کے دکھانے کا کبھی نام نہ لیتے
صدق ‌جائسی
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,190
3,477
1,313
Dubai
وہ شوخ دشمنِ جاں، اے دل تُو اُس کا خواہاں
کرتا ہے کوئی ظالم ، ایسی بَلا کی خواہش
 

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
ہم تجھے بُھول کے خوش بیٹھے ہیں
ہم سا بے درد کوئی کیا ہوگا
ناصرکاظمی
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,190
3,477
1,313
Dubai

وہ تری گلی کے تیور، وہ نظر نظر پہ پہرے
وہ مرا کسی بہانے __ تجھے دیکھتے گزرنا
 
  • Like
Reactions: Untamed-Heart

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
میں اپنی محّبت میں گرفتار ہُوا ہُوں
اِس درد کی قسمت میں دَوا کوئی نہیں ہے
امجد اسلام امجد
 
  • Like
Reactions: ujalaa

ujalaa

TM Star
Feb 17, 2010
2,696
868
1,213
Aankh jo kuchh dekhti hai lab pe aa sakta nahi,
mahv-e-hairat hu'n ki duniyā kya se kya ho jayegi...!!
 

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
نہ اونچی ہونگی آنکھیں شرم و خفت سے کہیں اپنی
یہ گردن بار الفت سے جھکی ہے ان کے احساں پر
واجد علی شاہ
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,190
3,477
1,313
Dubai

جس سے ملنے کا آسرا ہی نہیں
عید ان کے__خیال__لاتی ہے
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,190
3,477
1,313
Dubai

خوشی کا دن ہے مـگر پاس تو نہیں میرے
سو ایسی عید پہ ہنسنا بھی عین اداسی ہے
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
یہ جو اتنا خلوص لائے ہو..
اب میں اس کا اچار ڈالوں کیا..
ٹھیک ہے عید ہے مگر بھائی..
اب اداسی کو مار ڈالوں کیا..​
 

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
عشق کا ہے یہ تقاضہ کہ ملے دل کی مُراد
حسن کو ضد ہے یونہی میرا طلب گار رہے
جلیل ‌قدوائی
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,190
3,477
1,313
Dubai
تو نے کس رت میں ہری شاخوں سے جھولے باندھے
ایسے موسم میں تو اشجار کو پھل لگتا ہے

 

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
یوں نہیں کرتے اشارے سامنے بیمار کے
مارڈالا نرگس شہلا کو آنکھیں مار کے
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,190
3,477
1,313
Dubai

رقص کرتا نظر آتا ہے گلیوں میں آج کل
عشق عام سا ہو گیا ہے ، غربت کی طرح
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
اپنی تکمیل کے------ عناصر سے
آپ کو گر ------ نکال دوں بابا
زندگی کی ------ کتاب کے سارے
حرف و معنی بکھرنے لگتے ہیں
ہر کہانی اُجڑنے------ لگتی ہے
کچھ بھی رہتا ------ نہیں ہے پھر باقی
سب کے سب ------ رنگ اڑنے لگتے ہیں
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,190
3,477
1,313
Dubai
سوچتا ہوں کہ میں بنا ڈالوں
ایک فرقہ اداس لوگوں کا
 
Top