Aaj Ka Intikhaab............!!

  • Work-from-home

ujalaa

TM Star
Feb 17, 2010
2,696
868
1,213
زندگی کی حقیقت کو بس اتنا ہی جانا ہے
درد میں اکیلے ہیں_ خوشیوں میں زمانہ ہے
 
  • Like
Reactions: arzi_zeest

ujalaa

TM Star
Feb 17, 2010
2,696
868
1,213
مــیرے خــدا، میــں تیرے فیصلوں پـــہ راضـــی ہوں
پــــر اب خــوشـــی کــے لئــے دل بہــت ترســـتا ہــے.
 
  • Like
Reactions: Fantasy

ujalaa

TM Star
Feb 17, 2010
2,696
868
1,213
سبھی کچھ ہے تیرا دیا ہوا سبھی راحتیں، سبھی کلفتیں
کبھی صحبتیں، کبھی فرقتیں، کبھی دوریاں، کبھی قربتیں
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313

کئی ستاروں کو میں جانتا ہوں بچپن سے
کہیں بھی جاؤں مرے ساتھ ساتھ چلتے ہیں

یہ ایک پیڑ ہے آ اس سے مل کے رو لیں ہم
یہاں سے تیرے مرے راستے بدلتے ہیں
 
  • Like
Reactions: shehr-e-tanhayi

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
آؤ آنکھیں ملا کے دیکھتے ہیں
کون کتنا اداس رہتا ہے
 

maya22

Regular Member
Nov 23, 2018
70
41
18
کبھی تو سنگ سے پھوٹے گی آبجو غم کی
کبھی تو ٹوٹ کے روئے گا تو ہماری طرح

پلٹ کے تجھ کو بھی آنا ہے اس طرف لیکن
لٹا کے قافلۂ رنگ و بو ہماری طرح
 
  • Like
Reactions: ujalaa
Top