Aaj Ka Intikhaab............!!

  • Work-from-home

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
بچھڑنے کی اذیت کو
اگر تم جاننا چاہو
تو کچھ پل کو ذرا یہ سانس اپنی روک کر دیکھو
تمہیں محسوس یہ ہو گا
بچھڑنا موت جیسا ہے
 
  • Like
Reactions: ujalaa

arzi_zeest

Senior Member
Jul 2, 2018
940
554
93
ﻣﯿﺮﯼ ﺍﮎ ﻋﻤﺮ ﺗﺠﮭﺴﮯ____ ﻭﺍﺑﺴﺘﮧ
ﻣﯿﮟ ﺗﺠﮭﮯ ﮐﯿﺴﮯ ﺑﮭﻮﻝ ﺳﮑﺘﯽ ﮨﻮﮞ
 

ujalaa

TM Star
Feb 17, 2010
2,696
868
1,213
Bakhat k Takht sey yak-lakht utaara hua shakhas...
Tum ney dekha hai kbhi jeet k haara hua shakhs?
 

ujalaa

TM Star
Feb 17, 2010
2,696
868
1,213
ﻋﮑﺲ ﻋﮑﺲ، ﮔﻤﺎﮞ ﮔﻤﺎﮞ، ﺧﯿﺎﻝ ﺳﺎﺭﮮ ﻣُﺴﺘﺮﺩ
ﺗُﻮ ﻧﮩﯿﮟ ﺗﻮ ﮐچھ ﻧﮩﯿﮟ، ﺳﻮﺍﻝ ﺳﺎﺭﮮ ﻣُﺴﺘﺮﺩ
 
  • Like
Reactions: arzi_zeest

ujalaa

TM Star
Feb 17, 2010
2,696
868
1,213
ہر سانچے میں آرام سے ڈھل جاتے ہیں کچھ لوگ
ہم بے ہنروں کو ــــــــ یہ ہنر کیوں نہیں آتا
 
  • Like
Reactions: arzi_zeest

arzi_zeest

Senior Member
Jul 2, 2018
940
554
93
ﺍﺳﮯ ﮐﮩﻨﺎ۔۔۔۔۔
ﮨﻤﯿﮟ ﮐﺐ ﻓﺮﻕ ﭘﮍﺗﺎ ﮨﮯ۔؟
ﮐﮧ۔ !
ﮨﻢ ﺗﻮ ﺷﺎﺥ ﺳﮯ ﭨﻮﭨﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﭘﺘّﮯ
ﺑﮩﺖ ﻋﺮﺻﮧ ﮨﻮﺍ ﮨﻢ ﮐﻮ
ﺭﮔﯿﮟ ﺗﮏ ﻣﺮ ﭼﮑﯿﮟ ﺩﻝ ﮐﯽ
ﮐﻮﺋﯽ ﭘﺎﻭٴﮞ ﺗﻠﮯ ﺭﻭﻧﺪﮮ
ﺟﻼ ﮐﺮ ﺭﺍکھ ﮐﺮ ﮈﺍﻟﮯ
ﮨﻮﺍ ﮐﮯ ﮨﺎتھ ﭘﺮ ﺭکھ ﮐﺮ
ﮐﮩﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﭘﮭﯿﻨﮏ ﺩﮮ ﮨﻢ ﮐﻮ
ﺳﭙﺮﺩِ ﺧﺎﮎ ﮐﺮ ﮈﺍﻟﮯ
ﮨﻤﯿﮟ ﺍﺏ ﯾﺎﺩ ﮨﯽ ﮐﺐ ﮨﮯ؟
ﮐﮧ ﮨﻢ ﺑﮭﯽ ﺍﯾﮏ ﻣﻮﺳﻢ ﺗھے
 
  • Like
Reactions: ujalaa

arzi_zeest

Senior Member
Jul 2, 2018
940
554
93
وہ جب ناراض ہوتا ہے
میں اکثر اس سے کہتی ہوں
ہزاروں عیب ہیں مجھ میں
تو رشتہ توڑ لو نہ تم
مجھے پھر چھوڑ دو ناں تم
وہ کچھ لمحے تو بالکل چپ ہو جاتا ہے
امڈتے اشکوں کو اپنے
چھپا کر پلکوں کے پیچھے
دبا کر درد سینے میں
بڑے ہی پیار سے بے ربط لہجے میں
مرے ہاتھوں کو اپنے ہاتھ میں لے کر تھپکتا ہے
وہ کہتا ہے
دوبارہ ہجر کی باتیں نہ کرنا تم
مرا دل ایسی باتوں سے دھڑکنا بھول جاتا ہے
مری سانسیں اٹکتی ہیں
زمیں رکتی ہوئی معلوم ہوتی ہے
مری جاں سوچ کر دیکھو
کبھی ایسا جو ہو جائے
زمیں چلنے سے رک جائے
تباہ ہو جائے گی دنیا
نہ دن سے رات ہو گی اور نہ کوئی رُت ہی بدلے گی
جدھر نظریں اٹھیں گی پھر
بیاباں دشت ہی ہو گا
مری جاں یاد رکھنا تم
میں زندہ ہوں فقط جو ساتھ ہے تیرا
رہیں سانسیں مری چلتی
ضروری پیار ہے تیرا
میں یہ بھی جانتا ہوں جاں
ذرا ہوں تیز غصے کا
مگر تم ہو جنوں میرا
یہ ہے معلوم تم کو بھی
ہو حاصل زندگی کا تم
چلو مانا کہ تم کو چھوڑ دیتا ہوں
میں رشتہ توڑ لیتا ہوں
مگر بولو
مرے بن رہ سکو گی تم ؟
نہ کوئی خواب ٹوٹے گا ؟
لبوں پہ درد کا نغمہ نہیں ہو گا
میں سن کے ساری باتوں کو
بہت حیران ہوتی ہوں
کہ میری کیفیت سے کس قدر ہی آشنا ہے وہ
میں سر اپنا خموشی سے لگا کر اس کے کاندھے سے
میں آنکھیں موند لیتی ہوں
 
Top