Aaj Ka Intikhaab............!!

  • Work-from-home

arzi_zeest

Senior Member
Jul 2, 2018
940
554
93
ﺍُﺳﮯ ﯾﮧ ﺑﮭﯽ ﺑﺘﺎﻧﺎ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ۔۔۔
ﺍُﺳﮑﯽ ﺍﮎ ﺧﻮﺷﯽ ﮐﺎ ﻣﻮﻝ ﻣﯿﺮﯼ ﺯﻧﺪﮔﯽ ٹھہرے
ﺗﻮ ﺳﻮﺩﺍ ﭘﮭﺮ ﺑﮭﯽ ﺳﺴﺘﺎ ﮨﮯ۔۔۔!!!
 

arzi_zeest

Senior Member
Jul 2, 2018
940
554
93
خُود کو کھویا تو یہ بات کہاں تھی معلوم_
پڑھ بھی سکتی ہے کبھی اپنی ضرورت مُجھ کو
 

arzi_zeest

Senior Member
Jul 2, 2018
940
554
93
‏وہ جس کا حرفِ دُعا روشنی ہے میرےلیے..
میں بُجھ بھی جاؤں تو مولا اُجال دے اُس کو
 

arzi_zeest

Senior Member
Jul 2, 2018
940
554
93
اگر تُو مل نہیں سکتا تو پھر تدبیر ایسی ہو
میری آنکھوں سے تجھے عمر بھر دیکھا کرے کوئی
 

arzi_zeest

Senior Member
Jul 2, 2018
940
554
93
میری پور پور سے
عمر بھر کی
مسافتوں کی تھکن چُنے...
کوئی چارہ گر
جو نکال دے
تیرے لفظ دل میں جو گڑے ہوئے ...
 

arzi_zeest

Senior Member
Jul 2, 2018
940
554
93
تجھ سے تعبیر نہیں مانگی، مگر یاد تو کر
تو نے ان آنکھوں کو خواب دکھایا تھا کبھی...
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

مجھ کو پانی میں اترنے کا اشارہ کر کے
چھپ گیا چاند سمندر سے کنارہ کر کے
تجربہ ایک ہی عبرت کے لیے کافی تھا
میں نے دیکھا ہی نہیں عشق دوبارہ کر کے
 
  • Like
Reactions: maya22

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
ہم وہ صحرا ہیں جسے اِتنا بھی معلوم نہیں
کوئی دریا کبھی مل جائے تو کیا مانگتے ہیں
 
  • Like
Reactions: ujalaa and maya22

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

قفس میں رہتے رہتے ہوگئی صیاد سے اُلفت
میں خود ہی نوچ لیتا ہوں میرے جب پر نکلتے ہیں
 
  • Like
Reactions: ujalaa and maya22
Top