Bigra Mood

  • Work-from-home

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
Angela ney bhi to health certificate submit kia tha na, to
inaam to banta hae na :)

Aur aap ney jo objections kiye the wo date ke barey the na?
Chaley hum Angela ko kehtey hein ke date correct kar ke
certificate phir sey submit kia jaey. Ab khush? :)

Aap ko bhi to inaam dena tha na? Ab aesa to hae nahi hum
apni behan ko to inaam dey dein aur aap reh jaein, aesey
thorri na hota hae 🤭
اینجلا سے کہہ تو دیا ہے کہ نیا سرٹیفیکیٹ مہیا کریں،
انشاءاللہ آپ کا اعتراض دور ہو جائے گا بہت جلد
🤭 پہلے والی زیادہ ٹیسٹی ہے
@Angela ko shaed abhi pata nahi chala ke us ka certificate cancel ho gaya hae...
wo bhi aap ki complaint par :D
ہم نہیں بولتے ہیں آپ سے...😔بلکہ ہم کسی سے بھی نہیں بولتے..اور نہ ہی ہمیں کوئی ٹافی شافی کھانی ہے....
تنہائی آپا نے تو صرف دھمکی دی تھی نا؟ اور ہم سچ مچ والا بیمار ہو بھی چکے ہیں وہ بھی تگنا چوگنا😔ہمیں نہیں چاہیئے یہ انعام شنام اب.....

مجھ کو دھوکہ دیا سہاروں نے😭اب سہاروں سے بچ کے چلتا ہوں 😷ڈیڈیکیٹیڈ ٹو آپ دونوں😏😷؛
 
  • Like
Reactions: shehr-e-tanhayi

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
😁
ہو گیا کینسل ؟؟؟؟؟؟

واہ اب ہنسنے کی باری ہماری۔

لیکن ہم نے کمپلینٹ تھوڑی کی۔۔۔ ہم نے تو آپ کی غلطی کی طرف آپ کی توجہ دلائی تھی۔

تو پھر انھیں انعام کس خوشی میں؟
ہم نہیں لے رہے کوئی انعام...
آپ کھائیں دونوں ٹافیاں...
بلکہ اور منگوا لیں کیوی بھیا سے😏😷

رازاداروں سے بچ کے چلتا ہوں
غمگساروں سے بچ کے چلتا ہوں
مجھ کو دھوکہ دیا سہاروں نے
اب سہاروں سے بچ کے چلتا ہوں
😭
 
Chamman

Newbie
Mar 14, 2021
29
3
3
ہم نہیں لے رہے کوئی انعام...
آپ کھائیں دونوں ٹافیاں...
بلکہ اور منگوا لیں کیوی بھیا سے😏😷

رازاداروں سے بچ کے چلتا ہوں
غمگساروں سے بچ کے چلتا ہوں
مجھ کو دھوکہ دیا سہاروں نے
اب سہاروں سے بچ کے چلتا ہوں
😭
🤭🤪🤪🤪🤪🤪🤪🤪🤪🤪🤪🤪🤪🤪🤪🤫
 
Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai
ہم نہیں بولتے ہیں آپ سے...😔بلکہ ہم کسی سے بھی نہیں بولتے..اور نہ ہی ہمیں کوئی ٹافی شافی کھانی ہے....
تنہائی آپا نے تو صرف دھمکی دی تھی نا؟ اور ہم سچ مچ والا بیمار ہو بھی چکے ہیں وہ بھی تگنا چوگنا😔ہمیں نہیں چاہیئے یہ انعام شنام اب.....

مجھ کو دھوکہ دیا سہاروں نے😭اب سہاروں سے بچ کے چلتا ہوں 😷ڈیڈیکیٹیڈ ٹو آپ دونوں😏😷؛
bas khush hein @shehr-e-tanhayi ji aap? Rula dia na bacchi ko :(
 
shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682

واہ جی ڈیڈیکیٹ کیا بھی تو کیا؟
بس اس ڈیڈیکیشن میں ہمیں ایک ہی بات پسند آئی 🥰

بات انعام کی تو ہرگز نہیں ہے۔۔۔
ہمارا سوال بس یہ ہے کہ

ہمارے والے سرٹیفکیٹ کو زیادہ غور سے کیوں جانچا گیا اور آپ کا ڈیٹ والے مسئلے کے باوجود ایکسیپٹ کیا گیا۔

جب دھمکی کام کر گئی تو ہمیں سچ مچ کا بیمار ہونے کی بھلا کیا ضرورت۔
رات میں کسی ٹائم آن لائن آ کر ہم نے وہ میسج پڑھ لیا تھا۔ اس کے بعد ایسی سکون کی نیند سوئے کہ صبح بھائی کے میسج سے ہی آنکھ کھلی۔
 
shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
ہم نہیں لے رہے کوئی انعام...
آپ کھائیں دونوں ٹافیاں...
بلکہ اور منگوا لیں کیوی بھیا سے😏😷

رازاداروں سے بچ کے چلتا ہوں
غمگساروں سے بچ کے چلتا ہوں
مجھ کو دھوکہ دیا سہاروں نے
اب سہاروں سے بچ کے چلتا ہوں
😭
ہاں تو لا کر دیں نا۔
اب ضروری ہے کہ ہم مانگیں گے تبھی لا کر دیں گے۔

نہیں نہیں دونوں نہیں کھانی ہم نے۔۔۔۔
ایک آپ کی ہے دوسرے نمبر والی۔۔ وہ آپ ہی کھائیے ورنہ ہمیں ہضم کرنی مشکل ہو گی
 
shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
bas khush hein @shehr-e-tanhayi ji aap? Rula dia na bacchi ko :(
لو جی بچی کے رونے کی بڑی فکر ہو رہی ہے
ویسے قصور تو سارا آپ کا ہے نا۔۔۔
بنا سرٹیفکیٹ اور تاریخ چیک کئے اینجلا کا سرٹیفکیٹ ایکسیپٹ کر لیا۔
وہ تو شکر ہے کہ ہم نے چیک کر لیا۔ ورنہ 😭 😭 😭
 
shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
بولتے تو ہم آپ سے نہیں ہیں۔۔۔تنہائی آپا کا کیا قصور؟🥺۔ناراض تو ویسے ہم ان سے بھی ہیں🥺۔
وہی تو۔۔۔۔ ہمارا بھلا کیا قصور؟؟؟؟
بنا دیکھے ایکسیپٹ آپ کے بھائی نے کیا تھا آپ کا سرٹیفکیٹ۔
اس میں ہم کہاں سے قصوروار ہوئے؟؟؟؟

ہم سے تو ناراض نہیں ہیں نا بہنا؟؟؟
 
Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
واہ جی ڈیڈیکیٹ کیا بھی تو کیا؟
بس اس ڈیڈیکیشن میں ہمیں ایک ہی بات پسند آئی 🥰

بات انعام کی تو ہرگز نہیں ہے۔۔۔
ہمارا سوال بس یہ ہے کہ

ہمارے والے سرٹیفکیٹ کو زیادہ غور سے کیوں جانچا گیا اور آپ کا ڈیٹ والے مسئلے کے باوجود ایکسیپٹ کیا گیا۔

جب دھمکی کام کر گئی تو ہمیں سچ مچ کا بیمار ہونے کی بھلا کیا ضرورت۔
رات میں کسی ٹائم آن لائن آ کر ہم نے وہ میسج پڑھ لیا تھا۔ اس کے بعد ایسی سکون کی نیند سوئے کہ صبح بھائی کے میسج سے ہی آنکھ کھلی۔
یہاں یہی ڈیڈیکیٹ کرنا بنتا تھا۔۔۔۔۔بلکہ اس سے بھی زیادہ رونے والا بنتا تھا ۔۔۔ابھی بھی ذہن میں ہے پر ہم سچ مچ رو پڑیں گے اسے لکھتے ہوئے۔۔۔سو لیو اٹ۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔
ہم تو وہ شعر بھی ڈیڈیکیٹ کرنے لگے تھے۔۔۔۔۔۔۔۔
جو زندگی بچی ہے اسے مت گنوائیے
بہتر ہے کہ آپ مجھے بھول جائیے
8.baby.jpeg

ہم نے تو 2031 اس لئے لکھا تھا کہ ابھی اگلے دس سال ہمارے ٹھیک ہونے کے شائد کوئی چانسز نہیں :)۔
 
Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
وہی تو۔۔۔۔ ہمارا بھلا کیا قصور؟؟؟؟
بنا دیکھے ایکسیپٹ آپ کے بھائی نے کیا تھا آپ کا سرٹیفکیٹ۔
اس میں ہم کہاں سے قصوروار ہوئے؟؟؟؟

ہم سے تو ناراض نہیں ہیں نا بہنا؟؟؟
ناراض ہیں ہم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سب سے ناراض ہیں :(۔
ہم نہیں بولتے
 
shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
یہاں یہی ڈیڈیکیٹ کرنا بنتا تھا۔۔۔۔۔بلکہ اس سے بھی زیادہ رونے والا بنتا تھا ۔۔۔ابھی بھی ذہن میں ہے پر ہم سچ مچ رو پڑیں گے اسے لکھتے ہوئے۔۔۔سو لیو اٹ۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔
ہم تو وہ شعر بھی ڈیڈیکیٹ کرنے لگے تھے۔۔۔۔۔۔۔۔
جو زندگی بچی ہے اسے مت گنوائیے
بہتر ہے کہ آپ مجھے بھول جائیے
View attachment 115337
ہم نے تو 2031 اس لئے لکھا تھا کہ ابھی اگلے دس سال ہمارے ٹھیک ہونے کے شائد کوئی چانسز نہیں :)۔
بہتر ہے کہ ہم کچھ بھی نہ کہیں آپ کی اس بات کے بارے۔

امید اور اللہ پاک کی رحمت کا بھروسہ کسی بھی حال میں نہیں چھوڑنا چاہئیے۔
 
Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
بہتر ہے کہ ہم کچھ بھی نہ کہیں آپ کی اس بات کے بارے۔

امید اور اللہ پاک کی رحمت کا بھروسہ کسی بھی حال میں نہیں چھوڑنا چاہئیے۔
ہم نے کب چھوڑآ؟ :)۔

ہمارے لئے ایک کپ آئسکریم لائیے
 
shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
ہم نے کب چھوڑآ؟ :)۔

ہمارے لئے ایک کپ آئسکریم لائیے
کیوں لائیں آپ کے لئے آئس کریم؟

نہیں چھوڑا تو اچھی امید کے ساتھ بات کیا کریں نا۔

ایسا کیوں کہہ رہیں کہ اگلے دس سال بھی ٹھیک ہونے کے چانسز شاید نہیں
 
shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
بہت خوش ہیں 🤷‍♀️الحمداللہ
لیکن آپ سے نہیں بولتے ۔۔او نہیں سچ یاد آیا۔۔کیوی بھیا سے نہیں بولتے
🥰 🥰 🥰
کچھ ٹائپ کرنے سے بمشکل روکا ہم نے خود کو۔
 
Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
کیوں لائیں آپ کے لئے آئس کریم؟

نہیں چھوڑا تو اچھی امید کے ساتھ بات کیا کریں نا۔

ایسا کیوں کہہ رہیں کہ اگلے دس سال بھی ٹھیک ہونے کے چانسز شاید نہیں
دیکھاااااااااا۔۔۔۔کر دیا نا پھر منع😥ٹافیز کھلاتیں ہیں ہمیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ارے بابا ہم نے نہیں کہا۔۔وہ بدتمیز کی پیڈ پھسل گیا تھا۔۔😐سچ میں ہمار ا قصور نہیں 🥺۔
 
shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
دیکھاااااااااا۔۔۔۔کر دیا نا پھر منع😥ٹافیز کھلاتیں ہیں ہمیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ارے بابا ہم نے نہیں کہا۔۔وہ بدتمیز کی پیڈ پھسل گیا تھا۔۔😐سچ میں ہمار ا قصور نہیں 🥺۔
بس اب ہم ناراض ہیں بہت
 
Top