Aaj Ka Intikhaab............!!

  • Work-from-home

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
مجھ سے ضد ہے تو پھر اس ضد کو نبھانے کیلئے
میں جو مر جاوں تو پھر آپ بھی مر جائیے گا
چھوڑو یہ سرسری وعدے نہیں پورے ہوتے
میں اسی وقت جو مر جاؤں تو مر جاؤ گے کیا؟؟
 
  • Like
Reactions: Kavi

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,181
3,477
1,313
Dubai

کیا ملا تم کو یوں دریاؤں پہ برسات کے بعد
میرے صحرا پہ برس جاتے تو اچھا ہوتا
 
  • Like
Reactions: Angela

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
مجھ میں رہتا ہے کوٸی دشمن جاں میرا
خود سے تنہاٸی میں ملتے ہوۓ ڈر لگتا ہے

زندگی تو نے مجھے قبر سے کم دی ہے جگہ
پاٶں پھیلاٶں تو دیوار میں سر لگتا ہے
 
  • Like
Reactions: Angela and Kavi

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
اب تو بس عادتوں کی ورزش ہے
روح شامل نہیں شکایت میں
 
  • Like
Reactions: Angela

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
تم گرانے میں لگے تھے تم نے سوچا ہی نہیں
میں گرا تو مسٸلہ بن کر کھڑا ہو جاٶں گا

ساری دنیا کی نظر میں ہے میرا عہد وفا
اک تیرے کہنے سے کیا میں بے وفا ہو جاٶں گا
 
  • Like
Reactions: Angela

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
یہ پھول مجھے کوٸی وراثت میں ملے ہیں
تم نے میرا کانٹوں بھرا بستر نہیں دیکھا

پتھر مجھے کہتا ہے میرا چاہنے والا
میں موم ہوں اس نے مجھے چھو کر نہیں دیکھا
 
  • Like
Reactions: Angela

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
مجھ پہ ہی ختم ہوا سلسلہ نوحہ گری
اس قدر گردشِ ایّام پہ رونا آیا
 
  • Like
Reactions: Angela

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
تنگ آ چکے ہیں کشمکش زندگی سے یم
ٹھکرا نہ دیں جہاں کو کہیں بے دلی سے ہم
 
  • Like
Reactions: Angela

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,181
3,477
1,313
Dubai


ستم تو یہ ہے کہ ظالم سخن شناس نہیں
وہ ایک شخص کہ شاعر بنا گیا مجھ کو

 
  • Like
Reactions: Angela

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
کوزہ گر کھیلتے رہتے ہیں میری مٹی سے
اور کہتے ہیں میں ایجاد نہیں ہو سکتا
 
Top