Bigra Mood

  • Work-from-home

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313

😭 😭 😭 😭 😭 کچھ درد مجھے تو سہنے دو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اندر سے زندہ رہنے دو
آنکھیں بنجر ہو جائیں گی
کچھ اشک میرے تو بہنے دو 😭 😭۔
ہمیں تپا رہی ہیں
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
Awwwwwwwwwww🤩
ہمارے اچھے بھیااااااااااااااا😍😅۔



@shehr-e-tanhayi سن لیااااااااااااااااااا آپ نے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
بلکہ پڑھ لیا آپ نے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟😛۔
سمجھ ہی نہیں آئی کہ انھوں نے کیا بولا۔۔۔ ہم تو اپنی فریاد رسی میں مصروف تھے
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,189
3,477
1,313
Dubai
خدا کا خوف کھائیں کیوی بھیا۔۔۔۔🥺🥺۔
کیوں ہم معصوم کا کچومر بنانے کا سوچ رہے😥۔
یہ تو آپ نے ہماری ایک فرینڈ والی بات کی۔۔۔۔کہتی کہ کبھی کبھی میں سوچتی، تمہیں شاپنگ بیگ میں ڈال کر الماری کے اوپر رکھ دوں🥺تاکہ تم سیف اینڈ ساؤنڈ رہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔
نہیں مطلب آ کوئی گل اے کرن والی؟🥺🥺اگر ہم الماری سے گر گئے تو کون ذمہ دار🤕🤕۔
Space suit wala idea theek hae na, jahan marzi giro aur jesey marzi giro, aap ko ho ga kuch nahi inshaAllah :)
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
حل نکال کر کیا کرنا، گزر بسر ہو رہی ہے تو یونہی سہی۔۔۔

خیر۔۔۔ باقی لوگ کدھر گُم گئے؟؟؟

ایک تو یہ بڑا مسئلہ ہے، ایک آتا ہے تو دوسرا غائب۔۔۔
اور جب تک دوسرا آئے گا تب تک پہلے والا گُم ہو جائے گا۔۔۔
Ye bhi theek hy ... guzerni to beher haal hy he aur koi option jo nhi hy .. to bhter hy man pasand he guzari jaye khud ko thora adjust kr k :v
جس حال وچ مالک رکھدا اے رہنا پیندا
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,189
3,477
1,313
Dubai
Ye bhi theek hy ... guzerni to beher haal hy he aur koi option jo nhi hy .. to bhter hy man pasand he guzari jaye khud ko thora adjust kr k :v
جس حال وچ مالک رکھدا اے رہنا پیندا
آپ کا جواب درست تسلیم کیا جاتا ہے 🤓
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,189
3,477
1,313
Dubai
Kisi ney mujhey kahein dekha to to mujhey merey number pe
foran itlaa karey...bataney waley ko inaam bhi dia jaey ga 😐
 
  • Like
Reactions: Angela

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
Kisi ney mujhey kahein dekha to to mujhey merey number pe
foran itlaa karey...bataney waley ko inaam bhi dia jaey ga 😐
لایں ہمارا انعام۔۔۔ یہ دیکھا ہم نے ابھی ابھی آپ کو۔
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
inaam ki parri hae, inaam wala kaam bhi to karein pheley
😂
کر تو لیا۔۔۔ ابھی ابھی آپ کو تلاش کر کے آپ کے حوالے کیا۔۔۔
سوچیں ذرا نیت بدل لیتے تو؟؟؟
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
@Kavi
ویسے کرنا کیا ہے خود کو ڈھونڈ کر۔۔۔
ہم تو سمجھے تھے کہ نہر کھودنے میں لگے ہوں گے۔
 
Top