Aaj Ka Intikhaab............!!

  • Work-from-home

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
وقت ہے کی رکتا ہی نہیں ۔۔
اور زندگی ہے کہ چلتی ہی نہیں :3
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
قافلے ریت ہوئے دشت جنوں میں کتنے
پھر بھی آوارہ مزاجوں کا سفر جاری رہا
 
  • Like
Reactions: Kavi

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
کوئی تدبیر کرو وقت کو روکو یارو
صبح دیکھی بھی نہیں شام ہوئی جاتی ہے
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
صبح کے تخت نشیں رات کے مجرم ٹھہرے
ہم نے پل بھر میں نصیبوں کو بدلتے دیکھا
 
  • Like
Reactions: Kavi

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
اب تو خوشی کا غم ہے نہ غم کی خوشی مجھے
بے حس بنا چکی ہے بہت زندگی مجھے
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
جہاں خلوص میں گرہیں دکھائی دینے لگیں
میں اس کے بعد وہاں عمر بھر نہیں جاتا
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
پھر یوں ہوا کہ صبر کی انگلی پکڑ کے ہم
اتنا چلے کہ راستے حیران رہ گئے
 
  • Like
Reactions: soul_snatcher

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
میرے مرنے سے کچھ نہیں ہو گا
میرے ہونے سے کچھ ہوا ہے کیا
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
بندہ کسی کے ساتھ خدا ہو کسی کے ساتھ
جانے پرائے شہر میں کیا ہو کسی کے ساتھ

میرے نصیب میں جو تھا وہ مل گیا
میں چاہتا نہیں تھا، برا ہو کسی کے ساتھ
 

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
یہ غم کیا دل کی عادت ہے؟ نہیں تو🥺۔
کسی سے کچھ شکایت ہے؟ نہیں تو😥 ۔

کسی کے بِن، کسی کی یاد کے بِن
جیئے جانے کی ہمت ہے؟ نہیں تو😰۔

ہے وہ اک خوابِ بے تعبیر، اس کو
بھلا دینے کی نیت ہے؟ نہیں تو😐 ۔

کسی صورت بھی دل لگتا نہیں؟ ہاں🥺۔
تو کچھ دن سے یہ حالت ہے؟ نہیں تو🥺۔

تیرے اس حال پر ہے سب کو حیرت
تجھے بھی اس پہ حیرت ہے؟ نہیں تو😓۔

ہم آہنگی نہیں دنیا سے تیری
تجھے اس پر ندامت ہے؟ نہیں تو😏۔

ہُوا جو کچھ یہ ہی مقسوم تھا کیا
🤕 ۔یہ ہی ساری حکایت ہے؟ نہیں تو

اذیت ناک امیدوں سے تجھ کو
اماں پانے کی حسرت ہے؟ نہیں تو 🙃۔

تُو رہتا ہے خیال و خواب میں گم
تو اِس کی وجہ فرصت ہے؟ نہیں تو🤦‍♀️ ۔
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
یہ غم کیا دل کی عادت ہے؟ نہیں تو🥺۔
کسی سے کچھ شکایت ہے؟ نہیں تو😥 ۔

کسی کے بِن، کسی کی یاد کے بِن
جیئے جانے کی ہمت ہے؟ نہیں تو😰۔

ہے وہ اک خوابِ بے تعبیر، اس کو
بھلا دینے کی نیت ہے؟ نہیں تو😐 ۔

کسی صورت بھی دل لگتا نہیں؟ ہاں🥺۔
تو کچھ دن سے یہ حالت ہے؟ نہیں تو🥺۔

تیرے اس حال پر ہے سب کو حیرت
تجھے بھی اس پہ حیرت ہے؟ نہیں تو😓۔

ہم آہنگی نہیں دنیا سے تیری
تجھے اس پر ندامت ہے؟ نہیں تو😏۔

ہُوا جو کچھ یہ ہی مقسوم تھا کیا
🤕 ۔یہ ہی ساری حکایت ہے؟ نہیں تو

اذیت ناک امیدوں سے تجھ کو
اماں پانے کی حسرت ہے؟ نہیں تو 🙃۔

تُو رہتا ہے خیال و خواب میں گم
تو اِس کی وجہ فرصت ہے؟ نہیں تو🤦‍♀️ ۔

Khoobsurat
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
دل تو میرا اداس ہے ناصر
شہر کیوں سائیں سائیں کرتا ہے
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,189
3,477
1,313
Dubai

مِرے زخم گہرے تھے اِس قدر مرے چارہ گر
‎تری ہر دوا رہی بے اثر مِرے چارہ گر
‎کوئی اور عُذر ہی دے مُجھے جو میں مان لوں
‎یہ وضاحتیں نہیں مُعتبر مِرے چارہ گر


Kavi

 
  • Like
Reactions: Angela and Fantasy
Top