Aaj Ka Intikhaab............!!

  • Work-from-home

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
یہ الگ بات ہے کہ ظاہر نا ہو سکا تجھ پر
کتنا محسوس کیا میں نے تجھے تیرے بعد
 
  • Like
Reactions: Angela

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
ﻣﺎﺿﯽ ﮐﮯ ﭼﺎﺭ ﺩﻧﻮﮞ ﻧﮯ، ﭼﮭﯿﻦ ﻟﯽ ﻣﯿﺮﯼ ﮨﻨﺴﯽ
ﺍﺏ ﺣﺎﻝ ﻣﯿﮟ، ﻣﯿﺮﺍ ﺣﺎﻝ،ﻓﯽ ﺍﻟﺤﺎﻝ ﻧﮧ ﭘﻮﭼﮭﻮ۔
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
‏آ دیکھ زندگی! تجھے کس حوصلے سے ہم
جب بسر نہ کر پاۓ تو پھر___جھیلنے لگے
 

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
مِری زندگی پہ نہ مسکرا، میں اداس ہوں!۔
مِرے گمشدہ مِرے پاس آ، میں اداس ہوں!۔

کسی وصل میں بھی بقائے سوزشِ ہجر ہے
غمِ عاشقی ذرا دور جا، میں اداس ہوں!۔

میں منڈیرِ درد پہ جل رہا ہوں چراغ سا
مِری لو بڑھا مجھے مت بجھا، میں اداس ہوں!۔

مِرے حافظے کا یہ حال وجہ ملال ہے
مِرے چارہ گر مجھے یاد آ، میں اداس ہوں!۔

سبھی لوگ شہر میں آئینے کے کفیل ہیں
مجھے آ کے چہرہ مَرا دِکھا ،میں اداس ہوں!۔

ترا مسکرانا زوال ہے مِرے درد کا
یونہی بات بات پہ مسکرا ،میں اداس ہوں!۔

مِرے لب تھے زین کسی دعا سے سجے ہوئے
مجھے لگ گئی کوئی بد دعا، میں اداس ہوں!۔

 
  • Like
Reactions: Kavi

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
دکھ تماشا لگائے رکھتا ہے
زندگی تالیاں بجاتی ہے
آنکھ رہتی ہے بے وجہ پُرنم
بے بسی روز مُسکراتی ہے
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

کرم والوں کی بستی میں صدائیں دی بہت ہم نے
سبھی نے کھڑکیاں کھولیں، کسی نے در نہیں کھولا

کرم والوں کی بستی میں صدائیں دی بہت ہم نے
سبھی نے کھڑکیاں کھولی، کسی نے در نہیں کھولا
banda parrhney ki zehmat hi kar leta hae 🙄
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
تھکن نہیں ہے کٹھن راستوں پہ چلنے کی
بچھڑنے والوں کے دکھ نے بہت نڈھال کیا
 
  • Like
Reactions: Angela

Siyaah_Posh

Senior Member
Jul 16, 2018
561
455
763
پنجاب ،پاکستان
ہوئی ہے شام تو آنکھوں میں بس گیا پھر تو
کہاں گیا ہے مرے شہر کے مسافر تو

ہنسی خوشی سے بچھڑ جا اگر بچھڑنا ہے
یہ ہر مقام پہ کیا سوچتا ہے آخر
تو
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

دے کوئی طبیب آ کے ہمیں ایسی دوا بھی
لذت بھی رہے درد کی ، مل جائے شفا بھی

 
  • Like
Reactions: Angela

Siyaah_Posh

Senior Member
Jul 16, 2018
561
455
763
پنجاب ،پاکستان
‏اب کے سفر ہی اور تھا‘ اور ہی کچھ سراب تھے
دشتِ طلب میں جا بجا‘ سنگِ گرانِ خواب تھے

حشر کے دن کا غلغلہ‘ شہر کے بام و دَر میں تھا
نگلے ہوئے سوال تھے‘ اُگلے ہوئے جواب تھے

اب کے برس بہار کی‘ رُت بھی تھی اِنتظار کی
لہجوں میں سیلِ درد تھا‘ آنکھوں میں اضطراب تھے
 
  • Like
Reactions: Angela

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

رقص کرنے کا ملا حکم جو دریاؤں میں
ہم نے خوش ہو کے بھنور باندھ لیا پاؤں میں

 
  • Like
Reactions: Angela

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
دامن زیست میں کچھ بھی تو نہیں ہے باقی
موت آئی تو یقینا" اسے دھوکہ ہو گا
 
  • Like
Reactions: Angela

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
ہمارا کام فقط دیکھنا ہے ، دیکھ رہے
خدا ہماری طرف اور ہم خدا کی طرف
 

MysTeri0uS

Super Star
Oct 31, 2012
8,792
1,497
1,213
ہم نے ہر شخص کو احترام کے قابل سمجھا
کسی کے دل میں کیا ہے خدا جانے...!
 
Top