Aaj Ka Sawal

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,307
7,319
513
Apko winning speech deni ho gi
میں پہلے ہی بتا چکا ہوں کہ پٹھان کی قیافہ شناسی تیز فہمی اور فراست کے سب ہی دلدادہ ہیں اسی لئے تفریح میلا پر جب بھی دانائ کی مثال دی جاتی ہے پٹھان کے فہم و عقل کو ضرور سراہا جاتا ہے تیز طبع ، ذکاوت و زود فہمی نے پٹھان کو ہر محفل میں نمایاں مقام دلایا ہے عقل مندی ذہانت اور فرزانگی پٹھان کے انگ انگ میں سرایت کر چکا ہے قوتِ ادراک معاملہ فہمی نکتہ فہمی اور سمجھنے کی قوت فطانت و دقیقہ رسی پٹھان کے وہ اوصاف ہیں جو پٹھان کی شخصیت پر چار چاند لگا دیتے ہیں اور آج اس فراست و دانائ کے سبب یہ پٹھان اس قابل ہوا کہ آپ جیسی صاحب عقل و شعور جیسےلوگوں سے انعام کا حقدار ہواآپ کا مشکور ہوں اور دعا ہے کہ آپ یعنی ٹی ایم کا یہ خوبصورت گلاب ہمیشہ تر و تازہ رہے
 
BeautyRose

Regular Member
Nov 7, 2013
141
169
743
Aww

awwwwww kya khub frmya apne apki speech ne tou dil jeet liya wrna hm kahan itne aqal pand nd yes u pathans r u sooo talented plus ap log bht aql pand hotay hain etc etc nd yes beautyrose Insha Allah ati rahy gi nd apne khusbho se sbko mehkaati rahay gi :p
 
Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,307
7,319
513
Aww
awwwwww kya khub frmya apne apki speech ne tou dil jeet liya wrna hm kahan itne aqal pand nd yes u pathans r u sooo talented plus ap log bht aql pand hotay hain etc etc nd yes beautyrose Insha Allah ati rahy gi nd apne khusbho se sbko mehkaati rahay gi :p
بس آپ کے آخری الفاظ نے پٹھان کا بھی دل جیت لیا
 
  • Like
Reactions: BeautyRose
Top
Forgot your password?