Aaj Ka Intikhaab............!!

  • Work-from-home

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
اگرچہ زور ہواؤں نے ڈال رکھا ہے
مگر چراغ نے لو کو سنبھال رکھا ہے

محبتوں میں تو ملنا ہے یا اجڑ جانا
مزاجِ عشق میں کب اعتدال رکھا ہے
 
  • Like
Reactions: Fantasy and Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
اگرچہ زور ہواؤں نے ڈال رکھا ہے
مگر چراغ نے لو کو سنبھال رکھا ہے

محبتوں میں تو ملنا ہے یا اجڑ جانا
مزاجِ عشق میں کب اعتدال رکھا ہے
محبتوں میں تو ملنا ہے یا اجڑ جانا
ارے واہ واہ محفل لوٹ لی آپ نے...اب لوٹا ہوا سامان ففٹی کیجیئے😉..
ہایے..مزاج عشق میں کب اعتدال رکھا ہے....
کیا بات ہے...

بھلے دنوں کا بھروسا ہی کیا رہیں نہ رہیں
سو میں نے رشتۂ غم کو بحال رکھا ہے

ہم ایسے سادہ دلوں کو وہ دوست ہو کہ خدا
سبھی نے وعدۂ فردا پہ ٹال رکھا ہے

فرازؔ عشق کی دنیا تو خوبصورت تھی
یہ کس نے فتنۂ ہجر و وصال رکھا ہے 😕

دسو بھلا کس کا کام ہے یہ...
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
محبتوں میں تو ملنا ہے یا اجڑ جانا
ارے واہ واہ محفل لوٹ لی آپ نے...اب لوٹا ہوا سامان ففٹی کیجیئے😉..
ہایے..مزاج عشق میں کب اعتدال رکھا ہے....
کیا بات ہے...

بھلے دنوں کا بھروسا ہی کیا رہیں نہ رہیں
سو میں نے رشتۂ غم کو بحال رکھا ہے

ہم ایسے سادہ دلوں کو وہ دوست ہو کہ خدا
سبھی نے وعدۂ فردا پہ ٹال رکھا ہے

فرازؔ عشق کی دنیا تو خوبصورت تھی
یہ کس نے فتنۂ ہجر و وصال رکھا ہے 😕

دسو بھلا کس کا کام ہے یہ...
حالِ دل کون سنائے اسے‘ کب فرصت ہے
سب کو اس آنکھ نے باتوں میں لگا رکھا ہے
 
  • Like
Reactions: Angela

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
ایک کالا چشمہ گفٹ کر دیجیئے..اللہ اللہ...
phir to hum ne hi gungunana hai


کیسے لڑتی ہیں نگاہیں ہمیں معلوم تو ہو
کالا چشمہ وہ ہٹائے تو مزہ آجائے
 
  • Like
Reactions: Angela

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

لفظوں کی دسترس میں مکمل نہیں ہوں میں
لکھی ہوئی کتاب کے باہر بھی سن مجھے

 
  • Like
Reactions: Angela

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
مرے سوال کی تکریم کا تقاضا ہے
جواب کچھ بھی ہو لیکن اگر مگر میں نہیں
اس کی ادا نے رکھ دیا خود ہم کو مار کے
ہم کو پتہ نہیں تھے ارادے شکار کے
بوسیدہ پیرہن کوئی کب تک سیا کرے
بخیئے ادھڑ گئے ہیں بہت اعتبار کے
سیرت بھلی نہ جانئیے صورت کو دیکھ کر
دعوے غلط بھی ہوتے ہیں کچھ اعتبار کے
دھندلا گئے ہیں آج زمانے کی گرد میں
جو کچھ سجا کے رکھے تھے سپنے بہار کے
 
  • Like
Reactions: Fantasy and Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
49900283_1301983826609600_7909850400696565760_n.jpg

ایک کمی سی
ایک نمی سی
چاروں جانب پھیل رہی ہے
کئ زمانے ایک ہی پل میں
باہم مل کر بھیگ رہے ہیں
اندر یادیں سوکھ رہی ہیں
باہر منظر بھیگ رہے ہیں!!!
:(
 

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡

لفظوں کی دسترس میں مکمل نہیں ہوں میں
لکھی ہوئی کتاب کے باہر بھی سن مجھے

ہندسے گدھ کی طرح دن میرا کھا جاتے ہیں
حرف ملنے مجھے آتے ہیں ذرا شام کے بعد
 
  • Like
Reactions: Kavi
Top