Above Person Kis Cheeze May Expert Hay? :P

  • Work-from-home

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
توبہ کریں۔۔۔ سنا ہے تعریفوں کے پل کے نیچے مطلب کی ندیاں بہتی ہیں۔۔
کیا ہم آپ کو ایسے لگتے ہیں۔۔۔ہم تو دل کی بات کرتے ۔۔پورے خلوص اور دیانتداری سے۔۔ اچھیی گفتگو کرتی ہے آپ :p

ہم بھی باز نہیں آئیں گے

تنہائی آپا اچھی گفتگو کرنے میں۔۔۔
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
بس ہم نے بھی یہی کنفرم کرتا تھا کہ کہیں نیند میں تو نہیں لکھا تھا آپ نے لیکن آپ تو اپنی بات پر قائم و دائم ہیں۔

اپنی بات پر ڈٹے رہنے میں۔
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
سوچ سمجھ کے اور دل سے بات کی جائے تو بعد میں مکرنا نہیں پڑتا۔۔ ;) اپنی بات سے پھرنے والے منافقین ہوتے ہیں

کئی کئی دن غآئب رہنے میں 🤨۔
 
Top