Adab

  • Work-from-home

arzi_zeest

Senior Member
Jul 2, 2018
940
554
93
*جاہل سے ادب سیکھئے ۔۔۔*

کہا جاتا ہے کہ جب زندگی میں کسی چیز کو پہچاننا مشکل ہو جائے
تو اس چیز کی ضد کو پہچاننے کی کوشش کرنی چاہئے
یوں اس چیز کی بھی پہچان آسان ہو جاتی ہے
اسی بات کی طرف سیِّدُنا عیسیٰ علیٰ نبینا وعلیہ الصلوٰۃ و السلام کے جواب میں اشارہ ملتا ہے
کہ جب آپ سے پوچھا گیا: آپ کو ادب کس نے سکھایا ۔۔۔؟
آپ علیہ السلام نے ارشاد فرمایا:
" مجھے کسی نے ادب نہیں سکھایا، میں نے جاہل کی جہالت کو دیکھا
تو اس سے کنارہ کشی اختیار کر لی ۔"

*لباب الاحیاء ، ص؛216*

 
Top