SHΛЯE YOUR OШN PHOТOGЯΛPHY

  • Work-from-home

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
pehlay chaand ko dekh liya tha- chai us k baad pi.

hum ne pic bna k lanay ki baat ki thi
چلو بچت ہو گی۔۔ورنہ بیچارے کا دل ٹوٹ جاتا اور اس کی آنکھوں سے آنسو رواں ہو جاتے
ویسے چاند کی آنکھوں کا رنگ کیا ہوتا ہے بھلا؟ 😐۔
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
چلو بچت ہو گی۔۔ورنہ بیچارے کا دل ٹوٹ جاتا اور اس کی آنکھوں سے آنسو رواں ہو جاتے
ویسے چاند کی آنکھوں کا رنگ کیا ہوتا ہے بھلا؟ 😐۔
کس کے چاند کی؟
 
  • Like
Reactions: Angela

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
ایسی باتیں بتائی نہیں جاتیں 😐۔

ہم نے آسمان کے چاند کی بات کی۔۔۔۔یہ ادھر ادھر کے چاند کی بات نہ کریں
اوہ اچھا۔۔۔۔۔۔
آسمان کے چاند کی آنکھیں نہیں ہوتیں بلکہ وہ بذات خود آنکھ ہے۔۔۔۔ تبھی تو آسمان پہ ٹکا سب کو دیکھتا رہتا ہے
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
تنہائی آپا ابھی ہم چھت پہ گئے۔۔ایسے ہی معصوم اڑتے پرندوں اور آسمان کی وسعت دیکھ رہے تھے کہ سورج پہ بھی نظر پڑ گئی۔۔موبائل ساتھ نہیں تھا۔۔۔۔ اس گھر کا سٹوڈیو روم چونکہ تھرڈ فلور پہ ہے تو بغیر سوچے سمجھے وہاں سے ایک کیمرہ لیا اور تصویر بنا لی۔۔۔ اس وقت سورج پہ بھی چاند کا گماں ہو رہا۔۔۔۔ معلوم نہیں ہمیں ہی لگا شائد۔۔چاند سے محبت جو ہے۔۔۔۔۔بلیک بیک گراؤنڈ والی تصویر میں تو بالکل چاندمعلوم ہو رہا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
DSC00408.JPG

DSC00409.JPG

DSC00406.JPG



@shehr-e-tanhayi @Kavi @Armaghankhan @Mahen @Fantasy @saviou @minaahil
 
  • Like
Reactions: shehr-e-tanhayi

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
واقعی یہ تو چاند جیسا بلکہ چاند ہی معلوم ہو رہا۔ دن کا چاند۔

ہمارے ہاں تو آج کل ایسا موسم ہو رہا کہ منفی درجہ حرارت میں باہر نکلنے کا سوچا بھی نہیں جا رہا۔ ہر طرف برف سے ڈھکا۔
لیکن خوشی اس بات کی کہ برف ہٹتے ہی سفید اور پیلے رنگ کے پھول اپنی رعنائی سے دل کے اندر اور باہر کا موسم خوشگوار کر دیں گے۔
ان شا اللہ
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
واقعی یہ تو چاند جیسا بلکہ چاند ہی معلوم ہو رہا۔ دن کا چاند۔

ہمارے ہاں تو آج کل ایسا موسم ہو رہا کہ منفی درجہ حرارت میں باہر نکلنے کا سوچا بھی نہیں جا رہا۔ ہر طرف برف سے ڈھکا۔
لیکن خوشی اس بات کی کہ برف ہٹتے ہی سفید اور پیلے رنگ کے پھول اپنی رعنائی سے دل کے اندر اور باہر کا موسم خوشگوار کر دیں گے۔
ان شا اللہ
ہممممممم۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہمیں تو سمجھ نہیں آ رہی کہ آج کل چاند نظر کیوں نہیں آ رہا 😟۔ خرابیِ طبیعت کے باوجود ہم فورتھ فلور پہ جاتے اسے دیکھنے اور وہ نظر ہی نہیں آتا۔۔جب تارے آسمان پہ موجود ہیں تو چاند کیوں گھونگھٹ نکالے چھپا بیٹھا؟؟۔۔🥺۔ہم نے بھی نہیں اب سے جانا۔۔۔ ناراض ہو جانا 🙄🤔۔
 
Top