ہاں یہ سچ ہے كہ جواب سب كو پتہ ہے مگر اس كا مطلب یہ نہیں كہ آج غلط كام كر دیا جائے . ایسا بہی تو نہیں كہ آج سے پھلے مسلمانوں نے كچھ غلط نہیں كئے تہےں . جب خودكش حملوں سے دھشتگردوں نے لوگوں كی دلوں میں خوف اور ھراس دالتے ہیں تو یہ غلط بات ہے . جب بازاروں اور ماركٹوں میں دھشتگردوں نے دھماكے كر كے بیگناہوں كو جاں بحق كرتے ہیں تو یہ غلط بات ہے . جب دھشتگردوں نے ہمارے ملك كی مذھبی اقلیتوں كو اپنا نفرت كا نشانہ بناتے ہیں تو یہ غلط بات ہے . ایسے غلبطیاں بہت ہوتی ہے اور ہم چپ بیت كے نظارہ دیكھ رہیں ہیں اور یہ غلط بات ہے
This site uses cookies to help personalise content, tailor your experience and to keep you logged in if you register.
By continuing to use this site, you are consenting to our use of cookies.