Amazing Knowledge..

  • Work-from-home

AnadiL

••●∂ιѕαѕтєя●••
VIP
Nov 24, 2012
72,933
23,237
1,313
1. آپکا جسم صرف ایک سیکنڈ میں 15 ملین سیل بناتا اور ختم کرتا ہے
2. کیا آپکو معلوم ہے کہ کیلے یا سبز رنگ کے سیب کو صرف سونگھنے سے بھی وزن کم کیا جاسکتا ہے
3. تتلی کا اصلی نام ہے 'flutterby

4. گھونگا لگاتار تین سو سال تک سو سکتا ہے
5. ہاتھی وہ جانور ہے جو چھلانگ نہیں لگا سکتا
6. کتے وہ آواز سننے کی صلاحیت رکھتے ہیں جسے انسان نہیں سن سکتے

7. ایک لال بیگ 9 دن تک بغیر سر کے زندہ رہ سکتا ہے
8. اسٹار فش بغیر دماغ کے ہوتی ہے
9. ڈولفن کی سوتے ہوئے ایک آنکھ کھولی ہوتی ہے
10. شہد کبھی خراب نہیں ہوتا
 
Top