کسی پر اپنے سارے حق جتا کر
اُس کی خیریت تک لینا چھوڑ دینا
ٹھیک ہے کیا__؟
کسی کا سایہ بننے کا وعدہ کر کے
اُس کا رشتہ اندھیروں سے جوڑ دینا
ٹھیک ہے کیا___؟
اُس کی خیریت تک لینا چھوڑ دینا
ٹھیک ہے کیا__؟
کسی کا سایہ بننے کا وعدہ کر کے
اُس کا رشتہ اندھیروں سے جوڑ دینا
ٹھیک ہے کیا___؟