Mobile Software ** Apny China Mobile or MTK ko Flash Lagahen **

  • Work-from-home

SK786

Newbie
Feb 18, 2011
105
61
0
Mianwali, pakistan


السلام و علیکم..

جی ہاں جناب اب اپنے چائنا فون کو فلش لگانے کے لئے ایک سوفٹویر لایا ہوں.
بس انسٹال کریں اور کنیکٹ کریں پھر فلش لگائیں.
اور تو اور اس میں
IEMI
نمبر بھی تبدیل کر سکتے ہیں.

تو ڈاؤنلوڈ کریں.. اور مجھے دیں اجازت ..

پسند آئے تو حوصلہ افضائی کے لئے ریپلائے کرنا..


اللہ حافظ








http://www.ziddu.com/download/139532...V2.66.msi.html
 
Top