Aqalmand Machli

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Super Moderator
Jul 20, 2015
34,631
9,769
513
wese waqai maza to bht aata
mujhy bhi urdu likhna bhoolti jaa rahi is baat ka bht afsoos
سٹارز پہ تو ویسے بھی اردو لکھنے بولنے والا کوئی نہیں ہو گا نا۔

یہ تو ہم زمینی لوگ ہی کرتے ہیں۔
 
  • Like
Reactions: Adeeha_

Fantasy

Hot Shot
Sep 13, 2011
43,931
9,607
1,313
عقلمند مچھلی
ایک گاؤں میں چھوٹا تالاب تھا۔ جس میں بہت مچھلیاں رہتی تھیں ایک مچھلی جس کا رنگ نیلا تھا اس کی وجہ سے اس کا نام نیلی مچھلی پڑ گیا۔ نیلی مچھلی بہت عقلمند تھی۔ وہ جو کوئی بھی کام کرتی بہت سوچ سمجھ کر کرتی تھی۔ ایک دن اس تالاب کے پاس 2 مچھیرے آئے اور ایک مچھیرے نے کہا اوہو! دیکھو تو کتنی ساری مچھلیاں ہیں۔

کل ہم آئیں گے اور ان سب مچھلیوں کو پکڑ لے جائیں گے۔ یہ بات نیلی مچھلی نے سن لی۔ اور وہ جا کر دوسری مچھلیوں کو سنانے لگی دوسری مچھلیاں نیلی مچھلی پر ہنسنے لگیں اور کہنے لگیں۔ کہ اگر تمہیں جانا ہے تو جاؤ ہم سب یہیں رہیں گے۔

اسی رات عقلمند مچھلی تالاب چھوڑ کر چھوٹی جھیل کے ذریعہ ندی میں چلی گئی۔ دوسرے دن وہ مچھیرے آئے اور تالاب کی ساری مچھلیوں کو پکڑ کر لے گئے

عقلمند مچھلی کی بات نہ سن کر مچھلیوں کو پچھتاوا ہوا اور اس طرح سے عقلمند مچھلی بچ گئی۔ اس لیے بچو ہمیشہ عقل سے کام لو۔
Seriously? :Mamazed
 

Fahaad

Super Star
Dec 12, 2009
10,030
3,528
1,313
karachi
دور اندیشی بھی کوئی چیز ہوتی ہے۔

یہ آپ کے لئے نہیں آپ کے بچوں کے لئے ہوتا ہے لنک۔


پاپا بنے ہیں تو کیا بچے آپ سے فرمائش نہیں کریں گے کہانی سننے کی؟
پڑھئیے۔۔۔ یاد رکھئیے اور اپنی گڑیا کو سنائیے۔

{(baby})
Hmmm baat to such hai magar baat hai charpayi ki
 
  • Like
Reactions: shehr-e-tanhayi
Top
Forgot your password?