!~jhat Pat Interview~! -

  • Work-from-home

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
پیار کے دیپ جلانے والے کچھ کچھ پاگل ہوتے ہیں
اپنی جان سے جانے والے کچھ کچھ پاگل ہوتے ہیں

ہجر کے گہرے زخم ملے تو مجھ کو یہ احساس ہوا
پاگل کو سمجھانے والے کچھ کچھ پاگل ہوتے ہیں :(

جان سے پیارے لوگوں سے بھی کچھ کچھ پردہ لازم ہے
ساری بات بتانے والے کچھ کچھ پاگل ہوتے ہیں :(

اپنی ذات کے اجڑے گلشن سے وہ پیار کہاں کرتے ہیں
اوروں‌کو مہکانے والے کچھ کچھ پاگل ہوتے ہیں :)
وہ بھی سادہ ہے کبھی چال بدلتا ہی نہیں
ہم بھی پاگل ہیں اسی چال میں آ جاتے ہیں
 
  • Like
Reactions: Angela

saviou

Moderator
Aug 23, 2009
41,203
24,155
1,313
پیار کے دیپ جلانے والے کچھ کچھ پاگل ہوتے ہیں
اپنی جان سے جانے والے کچھ کچھ پاگل ہوتے ہیں

ہجر کے گہرے زخم ملے تو مجھ کو یہ احساس ہوا
پاگل کو سمجھانے والے کچھ کچھ پاگل ہوتے ہیں :(

جان سے پیارے لوگوں سے بھی کچھ کچھ پردہ لازم ہے
ساری بات بتانے والے کچھ کچھ پاگل ہوتے ہیں :(

اپنی ذات کے اجڑے گلشن سے وہ پیار کہاں کرتے ہیں
اوروں‌کو مہکانے والے کچھ کچھ پاگل ہوتے ہیں :)
bohot khoob
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
وہ بھی سادہ ہے کبھی چال بدلتا ہی نہیں
ہم بھی پاگل ہیں اسی چال میں آ جاتے ہیں
آواز د کے چھپ گئی ہر بار زندگی
ہم ایسے سادہ دل تھے کہ ہر بار آ گئے

ہم کج ادا چراغ کہ جب بھی ہوا چلی
تاکوں کو چھوڑ کر سرِ دیوار آ گئے
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
sehat par to kuch khaas nahi.... albata mood par zaroor hota hai.


saahil e sumandar pasand hai?
 
Top