goodfrndz "A faithful friend is the medicine of life." VIP Aug 16, 2008 12,849 4,072 1,113 محبت والا Sep 9, 2009 #1 فاش کرتی ہیں مری تنہائیاں سرِّ وجوُد بارہا شبنم کے اِک قطرے میں دُنیا آ گئی راہ تکتے تکتے جب کھڑکا کوئی پتّا ندیم آسماں گوُنجا، فضا کانپی، زمیں چکرا گئی Reactions: nrbhayo
فاش کرتی ہیں مری تنہائیاں سرِّ وجوُد بارہا شبنم کے اِک قطرے میں دُنیا آ گئی راہ تکتے تکتے جب کھڑکا کوئی پتّا ندیم آسماں گوُنجا، فضا کانپی، زمیں چکرا گئی