song acoording 2 ur mood...!!

  • Work-from-home

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
کیسے کیسے لوگ ملے تھے، کیا تھا ان کا نام
کہاں کہاں کی خاک اُڑائی، کہاں کیا بسرام
 
shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
جوتی قصوری پیریں نہ پوری
ہائے ربا وے سانوں ٹرنا پیا
ہائے ربا وے سانوں ٹرنا پیا
 
  • Like
Reactions: Angela

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
اوئے نہ ٹُرو، بیٹھ جاؤ۔۔۔
اگر تو آپ نے کہا ہوتا کہ جوتے اتار کے آرام سے بیٹھ جاؤ۔
پھر تو عمل بھی کر لیتے۔
اب جوتے پہن کے تو ٹُرنا ہی ہے نا۔

جُتی قصوری ہائےےےےےےےےےےےےےےےےےے
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
اگر تو آپ نے کہا ہوتا کہ جوتے اتار کے آرام سے بیٹھ جاؤ۔
پھر تو عمل بھی کر لیتے۔
اب جوتے پہن کے تو ٹُرنا ہی ہے نا۔

جُتی قصوری ہائےےےےےےےےےےےےےےےےےے
😂یہ ہمارے کہنے پہ کب سے عمل ہونے لگے حضور؟
 
Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
جدوں ہولی جئی لیندا میرا ناں
میں تھاں مر جانی آں
😚 😚 😚
یہ بول ہم نے بھی سنے تھے۔۔😍۔ اور کہیں سے اس کا ترجمہ بھی پڑھا تھا۔۔کہ جب مجھے آہستہ سے کام کے لئے بلایا جاتا ہے، مینوں اوتھے ای موت پے جیندی اے😂۔ ہمارے ذہن سے تو یہ نہیں جا رہا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

وے سب توں سوہنیااااااااا
ہائے وے من موہنیااااااا😂۔
میں تیری ہووووووو گئی
پیار وچ کھووووووووووو گئی😂😂۔
وے سب تو سوہنیااااااااا
ہاہاہہاہاہا😂😂😂۔خدا معاف فرمائے۔۔آج موڈ بہت اچھا ہے۔۔۔
 
shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
یہ بول ہم نے بھی سنے تھے۔۔😍۔ اور کہیں سے اس کا ترجمہ بھی پڑھا تھا۔۔کہ جب مجھے آہستہ سے کام کے لئے بلایا جاتا ہے، مینوں اوتھے ای موت پے جیندی اے😂۔ ہمارے ذہن سے تو یہ نہیں جا رہا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

وے سب توں سوہنیااااااااا
ہائے وے من موہنیااااااا😂۔
میں تیری ہووووووو گئی
پیار وچ کھووووووووووو گئی😂😂۔
وے سب تو سوہنیااااااااا
ہاہاہہاہاہا😂😂😂۔خدا معاف فرمائے۔۔آج موڈ بہت اچھا ہے۔۔۔
ما شا اللہ
خدا پاک اچھا ہی رکھے موڈ آپ کا۔

ترجمہ واقعی اچھا ہے۔۔۔۔۔۔ موت پے جاندی کم دا سُن کے۔ 😂

سانوں تے ایہہ یاد آیا

ماہیا وے جے میں کبوتری ہوواں
تیرے پچھے پچھے اڈدی آواں
جہیڑی تھانویں آن کے بہویں
اوس رُکھ تے آلنہ پانواں
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
ما شا اللہ
خدا پاک اچھا ہی رکھے موڈ آپ کا۔

ترجمہ واقعی اچھا ہے۔۔۔۔۔۔ موت پے جاندی کم دا سُن کے۔ 😂

سانوں تے ایہہ یاد آیا

ماہیا وے جے میں کبوتری ہوواں
تیرے پچھے پچھے اڈدی آواں
جہیڑی تھانویں آن کے بہویں
اوس رُکھ تے آلنہ پانواں
آمین۔۔۔ جزاک اللہ 😍۔

ہم پہ ابھی یہ وقت نہیں آیا۔۔۔۔😂۔ جب کام کرنا پڑے گا پھر فیلنگ بتائیں گے😂۔ویسے ہمیں نہیں لگتا کہ ہم پہ یہ وقت آئے گا ابھی دور دور تک نشان نہیں۔۔۔ 😂۔
اوےےےےےے واہ بھئی۔۔۔۔۔۔۔
ماہیا جے میں کبوتری ہوواں
😍
😂😂😂😂

پیراں دے وچ جھانجھراں پانویں
😂کولوں لنگھدی چھنکیندی جاواں

جہیڑی چھانویں آ کے بہویں
اوس رُکھ تے آہلنا پاواں
ماہیا جے میں کبوتری ہوواں 😂😂😂 ۔​
 
  • Like
Reactions: shehr-e-tanhayi

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
کیا خیال ہے کہ آپ کے اچھے موڈ کا فائدہ اٹھایا جائے
آہم۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تفصیلات جانیں بغیر ہم ہاں تو کیا اب ناں بھی نہیں کریں گے😂۔ صحیح کہا گیا ہے کہ انسان تجربات سے سیکھتا ہے اور دودھ کا جلا چھاچھ بھی پھونک پھونک پیتا ہے😂۔
ویسے ہم فی الحال آفلائن ہو رہے ہیں۔۔۔ بہت تھک گئے ہیں پوسٹ کر کے۔۔😂۔یہ بھی بڑا کام ہے بھئی۔۔۔ ویسے بھی طبیعت بھی ہلکی پھلکی ڈھانواں ڈول ہو رہی😂۔اور بیزرای بھی اپنا گھیرا ہم پہ تنگ کر رہی۔۔۔ سو اس سے پہلے کہ موڈ خراب ہو ۔۔ہم روم سے باہر جائیں گے۔۔ آپ کو پتہ؟؟؟ اس گھر میں ایک گھگھی کا جوڑا روزانہ آتا 😍۔ویسے تو کافی پرندے آتے ہیں۔۔پیاری پیاری سی چڑیا۔🙃۔اور ہاں آپ کو پتہ؟؟ نئے آسٹریلین طوطے بھی لئے ہیں 😍۔

تو بس ہم زرا باہر کا نظارا بھی ایک نظر دیکھ لیں۔۔۔ کیونکہ ہمیں اپنا موڈ ٹھیک رکھنا ہے۔۔کم از کم رات تک🙃😂۔
 
بخوشی کیجئے اپنا موڈ ٹھیک۔ ہم بھی ادھر اُدھر کے کاموں کے ساتھ یہاں بھی موجود۔

اپنے آسٹریلینز کی ہمارے والوں سے دوستی کروا دیجئے
 
shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313

آمین۔۔۔ جزاک اللہ 😍۔

ہم پہ ابھی یہ وقت نہیں آیا۔۔۔۔😂۔ جب کام کرنا پڑے گا پھر فیلنگ بتائیں گے😂۔ویسے ہمیں نہیں لگتا کہ ہم پہ یہ وقت آئے گا ابھی دور دور تک نشان نہیں۔۔۔ 😂۔
اوےےےےےے واہ بھئی۔۔۔۔۔۔۔
ماہیا جے میں کبوتری ہوواں
😍
😂😂😂😂

پیراں دے وچ جھانجھراں پانویں
😂کولوں لنگھدی چھنکیندی جاواں

جہیڑی چھانویں آ کے بہویں
اوس رُکھ تے آہلنا پاواں
ماہیا جے میں کبوتری ہوواں 😂😂😂 ۔​
کبھی کبھی تو بہت مزہ آتا پنجابی گیت سُن کر۔

اک ہور یاد آیا

آندا تیرے لئی ریشمی رومال
وے اُتے تیرا ناں کڈھیا
میں بڑیاں ای چانواں نال

😍 😍 😍 😍 😍
😂😂😂😂
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
کبھی کبھی تو بہت مزہ آتا پنجابی گیت سُن کر۔

اک ہور یاد آیا

آندا تیرے لئی ریشمی رومال
وے اُتے تیرا ناں کڈھیا
میں بڑیاں ای چانواں نال

😍 😍 😍 😍 😍
😂😂😂😂
اچھااااااااااااااااااا۔۔یہ کل چیٹ میں اس بات کا ذکر کر رہی تھی آپ؟
 
shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
اچھااااااااااااااااااا۔۔یہ کل چیٹ میں اس بات کا ذکر کر رہی تھی آپ؟
😁
ذکر آپ نے کیا تھا چیٹ بکس میں لیکن اس سے پہلے ہم یہاں یہ گانا لکھ چکے تھے۔

اور اس وقت یہی سوچا
کہ

حیالات اور حرکات کے ساتھ ساتھ ہماری خواہشات بھی کتی ملتی جُلتی ہیں

😂😂😂😂😂😂
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
😁
ذکر آپ نے کیا تھا چیٹ بکس میں لیکن اس سے پہلے ہم یہاں یہ گانا لکھ چکے تھے۔

اور اس وقت یہی سوچا
کہ

حیالات اور حرکات کے ساتھ ساتھ ہماری خواہشات بھی کتی ملتی جُلتی ہیں

😂😂😂😂😂😂
واقعی یار۔۔یہ اتفاقات زیادہ نہیں ہونے لگے؟
 
  • Like
Reactions: shehr-e-tanhayi
Top