BAIT BAZI- Feb 2021

  • Work-from-home
Status
Not open for further replies.

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
اے شمع، ہم سے سوزِ محبّت کے ضبط سیکھ
کمبخــت، ایک رات میں ســـاری پگھـــل گئی

گئی سے گ

گواہی کیسے ٹوٹتی معاملہ خدا کا تھا
مرا اور اس کا رابظہ تو ہاتھ اور دعا کا تھا
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
کس قدر دور سے لوٹ کر آئے ہیں یوں کہو عمر برباد کر آئے ہیں

تھا سراب اپنا سرمایۂ جستجو تم کہاں جاؤ گے ہم کہاں جائیں گے

گے سے گ

گُل بھی گلشن میں کہاں غنچہ دہن تم جیسے
کوئی کس منہ سے کرے تم سے سُخن، تم جیسے
یہ میرا حُسنِ نظر ہے تو دکھا دے کوئی
قامت و گیسو و رُخسار و دہن تم جیسے
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
ہے عجب طورِ حالتِ گریہ کہ مژہ کو نمی سے خطرہ ہے
حال خوش لکھنو کا دلّی کا بس انہیں مصحفی سے خطرہ ہے

ہے سے ہ

ہم جنس اگر ملے نہ کوئی آسمان پر
بہتر ہے خاک ڈالیے ایسی اڑان پر
آ کر گرا تھا ایک پرندہ لہو میں تر
تصویر اپنی چھوڑ گیا ہے چٹان پر
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
ہے یوں تو میرے رقیبوں میں اختلاف بہت
میرے خلاف مگر اتحاد کتنا ہے

ہے سے ہ

ہر موڑ پر ملیں گے کئی راہ زن شکیبؔ
چلیے چھپا کے غم بھی زر و مال کی طرح
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
سورالناس کے ہالے میں کھڑی ہوں گم صم
میرے چاروں جانب شور مچاتے شر ہیں

ہیں سے ہ

ہمیں تھے جو ترے آنے تلک جلے ورنہ
سبھی چراغ سر رہگزر نہ تھے ایسے
دل تباہ تجھے اور کیا تسلی دیں
ترے نصیب ترے چارہ گر نہ تھے ایسے
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
کوئی ٹھکرائے چاہت کو تو ہنس کر سہہ لینا
محبت کی طبیعت میں زبردستی نہیں ہوتی

ہوتی سے ہ

ہمیشہ کے لئے مجھ سے بچھڑ جا
یہ منظر بار ہا دیکھا نہ جائے
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
حُسن کا بپھرا ہُوا ہے اک سمندر
اور کنارے پر مَیں تشنہ لب کھڑا ہوں

ہوں سے ہ

ہوتی ہے قدم قدم پہ لغزش
ملتا ہے کہیں کہیں سہارا
کھاتے گئے ہم فریب جتنے
بڑھتا گیا حوصلہ ہمارا
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313

شام ہوتے ہی اداسی کو بہانے کے لئے
کتنے دریا ہیں جو آنکھوں سے نکل پڑتے ہیں


ہیں سے ہ

ہم اپنے دل سے ہیں مجبور اور لوگوں کو
ذرا سی بات پہ برپا قیامتیں کرنی
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

ہیں سے ہ

ہم اپنے دل سے ہیں مجبور اور لوگوں کو
ذرا سی بات پہ برپا قیامتیں کرنی

کسی خنجر، کسی پتھر کا تکلف کیسا
زخم تو آپ کے لہجے سے بھی آ سکتا ہے

 
  • Like
Reactions: Angela

Siyaah_Posh

Senior Member
Jul 16, 2018
561
455
763
پنجاب ،پاکستان

کسی خنجر، کسی پتھر کا تکلف کیسا
زخم تو آپ کے لہجے سے بھی آ سکتا ہے

ہم نے ہی لَوٹنے کا ارادہ نہیں کیا
اس نے بھی بھول جانے کا وعدہ نہیں کیا

دکھ اوڑھتے نہیں کبھی جشنِ طرب میں ہم
ملبوس دل کو تن کا لبادہ نہیں کیا

پروین شاکر
 

minaahil

Queen of dreams
Super Star
Jan 11, 2014
6,997
4,327
1,313
Dream land
ہم نے ہی لَوٹنے کا ارادہ نہیں کیا
اس نے بھی بھول جانے کا وعدہ نہیں کیا

دکھ اوڑھتے نہیں کبھی جشنِ طرب میں ہم
ملبوس دل کو تن کا لبادہ نہیں کیا

پروین شاکر
کرتا تو ہے وہ یاد مجھے چاہت سے مگر
ہوتا ہے یہ کمال بڑی مدتوں کےبعد
 
  • Like
Reactions: Angela

فہد

Super Star
Dec 12, 2009
10,225
3,548
1,313
karachi

رات پھر آئے گی، پھر زہـن کے دروازے پر
کوئی مہندی میں رنگے ہاتھ سے دستک دے گا

Guzishta ehed guzarne me hi nahi ata
Yeh haadsa bhi likho moujzon ke khaane me
Jo radd hoye the jahaan me kayi sadi pehle

Wo log hum per musallat hain is zamane me
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai
Guzishta ehed guzarne me hi nahi ata
Yeh haadsa bhi likho moujzon ke khaane me
Jo radd hoye the jahaan me kayi sadi pehle

Wo log hum per musallat hain is zamane me

میں وہ دریا ہوں کہ ہر بوند بھنور ہےجس کی
تم نے اچھا ہی کیا مجھ سے کنارا کر کے

 
  • Like
Reactions: shehr-e-tanhayi
Status
Not open for further replies.
Top